Font size
S
M
L
XL
Worksheetsفرسٹ دہرائی ٹیسٹ اردو۔دہم۲۰۲۱
Total questions: 11
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
اپنا نام اور ایڈمیشن نمبر لکھیں؟
4 lines
2.
مسلم لیگ کہاں قائم ہوئی؟
a)
لاہور
b)
دہلی
c)
کراچی
d)
ڈھاکہ
3.
پہلی جنگ عظیم کب شروع ہوئی؟
a)
1914
b)
1915
c)
1916
d)
1917
4.
شاکر صاحب مصنف کو کہاں لے گئے؟
a)
شاہ پور
b)
جے پور
c)
دلی
d)
سلیم پور
5.
سبق"ملمع" کے مآخذ کا نام کیا ہے؟
a)
سب افسانے میرے
b)
ہاۓ اللہ
c)
چوری چھپے
d)
وہ لوگ
6.
لڑکی ٹکٹ گھر کے سامنے کس رنگ کا برقع پہنے کھڑی تھی؟
a)
سیاہ
b)
سفید
c)
لال
d)
گلابی
7.
نظم "حمد" کس شاعر کا نذرانہ عقیدت ہے؟
a)
احسان دانش
b)
میر انیس
c)
مولانا حالی
d)
حفیظ جالندھری
8.
مثل شمع" علم بیان کی رو سے کیا ہے؟
a)
ردیف
b)
تشبیہ
c)
استعارہ
d)
کنایہ
9.
انتہا تک پہنچنے کی شرط کیا ہے؟
a)
محنت
b)
ایثار
c)
جہدمسلسل
d)
ابتدا کرنا
10.
شاعر نے کس چیز کو راہ نما کہا ہے؟
a)
وصل محبوب
b)
غم روزگار
c)
محبوب کی تمنا
d)
واعظ کی نصیحت
11.
استعارہ کس زبان کا لفظ ہے؟
a)
اردو
b)
عربی
c)
فارسی
d)
ہندی
Reset
