wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu grade 10 revision rest Hamd and Nazariya pakistan

Total questions: 10

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

نظم حمد کس شاعر کی تخلیق ہیں

a)

احسان دانش

b)

جمیل الدین عالی

c)

حفیظ جالندھری

d)

جوش ملیح آبادی

2.

یہ عالم اللہ نے کس چیز سے بھر دیا

a)

رنگ و بو سے

b)

مخلوقات سے

c)

جمادات و نباتات سے

d)

ان سب سے

3.

نظام آسمانی اور بہار جاودانی میں کون سی بات مشترک ہے

a)

قافیہ ایک ہے

b)

معنی ایک ہے

c)

ردیف ایک ہے

d)

نظام ایک ہے

4.

ذات باری تعالی کی شان کہاں نظر آتی ہے

a)

سردو گرم میں

b)

اجالے اور تاریکی میں

c)

خشک و تر میں

d)

ان سب میں

5.

کائنات کا وجود اللہ تعالی کے

a)

احکامات کا نتیجہ ہے

b)

حرف کن کا نتیجہ ہے

c)

چاہنے کا نتیجہ ہے

d)

ارادے کا نتیجہ

6.

سبق نظریہ پاکستان کے مصنف کا کیا نام ہے

a)

ڈاکٹر عبدللہ

b)

ڈاکٹر غلام مصطفی خاں

c)

سرسید احمد خاں

d)

جمیل الدین عالی

7.

اکبر کے دور میں دین کی سر بلندی کے لیے کس نے سختیاں جھیلیں

a)

حضرت مجدد الف ثانی

b)

شاہ ولی اللہ

c)

سید احمد بریلوی

d)

شاہ اسماعیل شہید

8.

سید احمد بریلوی اور شاہ اسماعیل شہید ہوئے

a)

1821 میں

b)

1831 میں

c)

1841 میں

d)

1857 میں

9.

کانگریس کب قائم ہوئی

a)

1885 میں

b)

1886 میں

c)

1895 میں

d)

1906 میں

10.

مسلم۔لیگ کس نے قائم کی

a)

سرسید احمد خاں

b)

نواب محسن الملک

c)

قائداعظم

d)

نواب وقارالملک