NEW
Font size
Worksheetsurdu grammar
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
شعری اصطلاح میں غزل کے پہلے شعر کو کہا جاتا ہے۔
مطلع
حسنِ مطلع
مقطع
طلوع
غزل کا دوسرا شعر بھی ہم قافیہ اور ہم ردیف ہو تو کہلاتا ہے۔
مطلع
مقطع
حسنِ مطلع
تخلس
مطلع غزل کی خبر دیتا ہے۔
ابتدا کی
اختتام کی
خوبی کی
حسن کی
شاعر اپنا شعری نام غزل کے آخرمیں استعمال کرتا ہے جسے کہتے ہیں۔
شعری اصطلاح
حسنِ مطلع
تخلص
مقطع
جس شعر کے دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوںو وہ کہلاتے ہیں۔
مقطع
مطلع
حسنِ مطلع
تخلص
مقطع غزل کے ہونے کا اعلان کرتا ہے۔
اختتام کا
شروع
طلوع
خوبصورت
شاعر غزل کے آخر میں اپنا نام یا نام کے ایک حصے کو استعمال کرتا ہےاُسے کہتے ہیں۔
ردیف
قافیہ
تخلص
مقطع
غزل کے ہر شعر کے آخر میں مسلسل استعمال ہونے والے الفاظ کہلاتے ہیں۔
تخلص
ردیف
قافیہ
تلمیح
ردیف سے پہلے آنے والے ہم آواز الفاظ کہلاتے ہیں۔
مطلع
مقطع
حسنِ مطلع
قافیہ
کلام میں کسی تاریخی یا مذہبی واقعہ کی طرف اشارہ کرنا کہلاتا ہے۔
مرکبِ اشاری
استعارہ
تلمیح
تشبیہہ
ایک چیز کو کسی دوسری چیز کی مانند قرار دینے کو کہا جاتا ہے۔
تلمیح
تشبیہہ
استعارہ
تضاد
کسی لفظ کو اصلی معنوں کے بجائے علامت کے طور پر استعمال کرنے کو کہتے ہیں۔
ردیف
قافیہ
تشبیہہ
استعارہ
دو مختلف چیزوں کو کسی مشترکہ خوبی کی بنا پرملا دینا کہلاتا ہے۔
استعارہ
تشبیہہ
تضاد
تلمیح
استعارہ کے لغوی معنی ہیں۔
علامت
خوبی
اُدھار لینا
نمایاں کرنا
طویل مضامین چند لفظوں میں اداکرنے کی خوبی پائی جاتی ہے۔
تلمیح میں
استعارہ میں
تشبیہہ میں
تضاد میں
