wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ISL QUIZE NO:2

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

ہجرت سے انسان کو فائدہ ہوتا ہے؟

a)

دنیا و آخرت میں

b)

زمین پر

c)

آخرت میں

d)

دنیا میں

2.

عورتوں کا جہاد ہے؟

a)

نماز

b)

روزہ

c)

حج

d)

زکوٰۃ

3.

اے ایمان والو! میرے اور اپنے دشمنوں کو نہ بناؤ:

a)

محافظ

b)

رہنما

c)

پڑوسی

d)

دوست

4.

ہجرت کے معنیٰ ہیں ۔

a)

ایک جگہ چھوڑ کر دوسری جگہ جانا

b)

گھر جانا

c)

لوٹ آنا

d)

رونا

5.

اگر تم اللہ کا شکر ادا کرو گے تو تمہیں

a)

کامیابی ملے گی ۔

b)

اور زیادہ ملے گا ۔

c)

جنت ملے گی ۔

d)

طاقت ملے گی۔

6.

تعم العبد کے معنیٰ ہیں ۔

a)

انعام یافتہ بندہ

b)

سزا یافتہ بندہ

c)

بہت اچھا بندہ

d)

زرارتی بندہ

7.

سورہ احزاب کے مطابق قیا مت کا علم کس کو ہے؟

a)

انبیاء کو

b)

حضورﷺ

c)

اولیاء کو

d)

اللہ تعالیٰ کو

8.

پردے کا حکم کس صورت میں ہے ؟

a)

الاحزاب

b)

ممتحنہ

c)

انفال

d)

ھود

9.

خود اپنے نفس کے ساتھ جہاد کرنا ہے؟

a)

جہاد بالعلم

b)

جہاد بالمال

c)

جہاد اکبر

d)

جہاد بالنفس

10.

اے اہل ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے اہل خانہ کو بچاؤ

a)

برائیوں سے

b)

گناہوں سے

c)

دوزخ سے

d)

فساد سے