wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu (Asbaq)

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

اپنے والد کی تادیب اور زجر و توبیخکو قرار دیا،یہاں زجر و توبیخسے مُراد ہے۔

a)

نصیحت کا انداز

b)

ڈانٹ ڈپٹ

c)

پیار و محبت

d)

محبت بھرا لہجہ

2.

جُملہ '' غم کی شام کو خوشی کی شام سے بدل دیتا ہے، اس میں صنعت ہے۔

a)

صنعتِ تشبیہ

b)

صنعتِ استعارہ

c)

صنعتِ تضاد

d)

صنعتِ تلمیح

3.

سعید بھام جی کا کارخانہ تھا۔

a)

چمڑے کا

b)

جرسی کا

c)

پُرانی موٹر کا

d)

کیمیکل کی اشیاٗ کا

4.

سبق '' نیلی جھیل شفیق الرحمٰن کی کتاب سے ماخوذ ہے۔

a)

دلی کی چند عجیب ہستیاں

b)

حماقتیں

c)

بزم آرائیاں

d)

ڈیلفی سے سونے کی کان تک

5.

ماسٹر صاحب نے ایک دفعہ ریفری کے فرائض انجام دیئے۔

a)

کرکٹ میں

b)

والی بال میں

c)

ہاکی میں

d)

فُٹ بال میں

6.

کُرہٗ ارض کہتے ہیں۔

a)

زمین کو

b)

حدود اربعہ کو

c)

عرض کرنے کو

d)

چاند کو

7.

آج کل اس اُونھ کا ہندوستان بھر میں بڑا دور دورہ ہے یہی وجہ ہے کہ یہاں کے انتظام کا اُونٹ کسی کروٹ نہیں بیٹھتا۔اس جُملے میں اُونٹ کسی کروٹ نہیں بیٹھتا '' قواعد کی رُو سے ہے۔

a)

ضرب الامثال

b)

محاورہ

c)

استعارہ

d)

تشبیہ

8.

اس انبار میں عیش پرستوں نے اپنے عیبوں کو ظاہر کیا۔

a)

شرم و حیا کو

b)

عیاشی کو

c)

عاقبت اندیشی کو

d)

بے وقوفی و بد اطواری کو

9.

اول نمبر پر اُردوئے معلیٰ ہے جس کو ماموں حضرت اور اُن کے آس پاس بیٹھنے والے بولتے ہیں۔ اس جُملے میں ماموں حضرت سے مُراد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

اچھوتا نمونہ ہے

b)

شرفاٗ کی زبان ہے

c)

بہادر شاہ ظفر ہیں

d)

بے وقوف ہے

10.

'' اَلَستُ بِرَبِکُم'' سے مُراد ہے۔

a)

اللہ ہمارا رب ہے

b)

اللہ واحد و یکتا ہے

c)

کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں

d)

اپنے رن کی عبادت کرو