NEW
Font size
Worksheetsاللہ تعالیٰ اور اس کے رسولﷺ کی محبت و اطاعت
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
حضرت محمد ﷺ کی آمد سے تصور ابھرا
قومیت کا
عرب قومیت کا
قومیتوں کا
بین الاقوامیت کا
سلسلہ ہدایت کے آخری پیغمبر ہیں
ؑحضرت آدم
ؑحضرت موسیٰ
ؑحضرت عیسیٰ
حضرت محمد ﷺ
اللہ تعالیٰ حکمت سے چلا رہا ہے
ہواؤں کو
لوگوں کو
دریاؤں کو
کائنات کو
سوچ کا درست زاویہ دعوت دیتا ہے
عبادت کی
لوگوں کی خدمت کی
قرآن پر عمل کی
محبتِ الٰہی کی
ایمان والوں کی محبت شدید تر ہوتی ہے
دوستوں کے لیے
والدین کے لیے
اولاد کے لیے
اللہ کے لیے
جس عمل میں محبت کی کارفرمائی نہ ہووہ ہوتا ہے
کھوکھلا
بے فائدہ
بے توفیق
کھو کھلا اور بے توفیق
ہر دور میں انسان کی رہنمائی کے لئے انبیاءؑ مبعوث فرماناہے
اللہ کی رحمت
اللہ کی ضرورت
اللہ کی حکمت
اللہ کی قدرت
قرآن انسان کی فلاح کے لیے ہے
آخری پیغام عمل
انصاب زندگی
ہدایت کا راستہ
درسی کتاب
نبی کریم ﷺ مومنوں کو عزیز ہیں
مال سے زیادہ
اولاد سے زیادہ
جان سے زیادہ
تینوں
اطاعت کے بغیر اعمال ہوجاتے ہیں
کھوکھلے
ضائع
نامکمل
زیادہ
اللہ تعالیٰ تمہیں اپنا محبوب بنا لے گا
سخاوت کی وجہ سے
عبادت کی وجہ سے
قناعت کی وجہ سے
رسولﷺکی اتباع کی وجہ سے
اگر تم اللہ سے محبت رکھتے ہو تو محبت رکھو
دوستوں سے
رسول اللہ ؐسے
اولاد سے
والدین سے
اسوہ رسول ﷺ کی پیروی ہی کا نام ہے
حسن ِاخلاق
محبت ِ الٰہی
خود سپردگی
شفقت
ظاہری عمل کے پیچھے دلی چاہت اور قلبی میلان ضروری ہوتا ہے وگرنہ یہ عمل بن جاتا ہے
ریاکاری
دکھاوا
مصیبت
منافقت
اطاعت و اتباع کی عملی شکل سے تقاضے پورے ہوتے ہیں
شریعت کے
رضائے الٰہی کے
ایمان کے
نماز کے
آپ ﷺ کی تشریف آوری سے ہدایت کا سلسلہ اپنے پہنچا
اتمام کو اور مقام کو
اتمام اور اختتام کو
اختتام کو
درجے کو
تا ابد مشعل راہ ہے
فرشتے
اسوہ رسولﷺ
نیک لوگ
سابقہ کتابیں
آپ ﷺ کی آمداور صحیفہ ہدایت نے انسان کو آشنا کردیا
وحدت سے
ذلت سے
نجات سے
کفر سے
دنیا کی بھلائی اور آخرت کی نجات کس عمل سے ہے
اتباع اسلاف
اتباع رسول ﷺ
اتباع والدین
اتباع احباب
بادت اور بندگی کا تقاضا ہے کہ پیدا اُسی نے کیا ہے تو اسی کامانو
احسان
کرم
حکم
کلام
