NEW
Font size
WorksheetsMidterm Exam Grade 8 (T2)
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
س1 : متن کے مطابق درست جواب کی نشاندہی کریں ۔
1: نظم " وطن کی مٹی گواہ رہنا " میں بند ہیں ۔
الف : چار
ب : پانچ
ج : آٹھ
: شعرمکمل کریں۔ " تیری زمیں کے یہ چاند تارے " :
ب : ہے جن کی آنکھوں میں پیار تیرا
الف:بڑھا رہے ہیں وقار
3 : لفظ " محاذ" کا معنی ہے
الف : الیکشن کی جگہ
ب : مقابلے کی جگہ
ج : نتیجے کی جگہ
4 : مضمون نویسی کے کل اجزاء ہیں :
الف :دو
ب : تین
ج : چار
5 : نظم " وطن کی مٹی گواہ رہنا " کے شاعر ہیں :
الف : احمد ندیم قاسمی
ب : مسرور انور
ج : علامہ اقبال
قواعد کی رو سے " وہ ، اور ، اس " کو کہتے ہیں
الف : اسمائے ضمیر
ب : اسم
ج : اسمِ معرفہ
فاطمہ علی جناح پیدا ہوئیں
ج : 31 جولائی 1893ء میں
ب : 30جولائی 1893ء میں
الف : 21جولائی 1893 ءمیں
: قواعد کی رو سے " ایک انار سو بیمار " ہے :
ب : ضرب الامثال
الف : جملہ
ج : محاورہ
( :- ) اس علامت کو کہتے ہیں:
الف : علامتِ ختمہ
ب : علامتِ تفصیلیہ
علامتِ وقفہ
:نغمہ " اپنی جاں نذر کروں" تخلیق کیا :
الف : احمد ندیم قاسمی
ج: مسرور انور
ب : انشاء جی
س2 : متن کے مطابق درست جواب دیں۔
1 :پاکستان کے پھولوں کے شہر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا شمار برصغیر کے قدیم ترین شہروں میں ہوتا ہے ۔
پشاور
لاہور
تیری حفاطت کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لے کر ہر ایک اپنے محاذ پر ہے
جنون
عزم
: پاکستان کا قومی جانور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
مارخور
ہرن
جب بھی ایک مصرع نظم میں بار بار دہرایا جائے تو اسے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ کا مصرع کہتے ہیں ۔
ٹیپ
قافیہ
سوت نہ کپاس ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے لٹھم لٹھا
بانس ،
جولاہے
: ہس3 : درست بیانات کی نشاندہی کریں ۔
1 : محاورہ اور ضرب الامثال میں کوئی فرق نہیں ہے ۔
درست
غلط
تفہیم کے معنی ان دیکھی عبارت ہیں ۔
درست
غلط
: متشابہ الفاظ کی دو قسمیں ہیں -
درست
غلط
مترادف الفاظ اور متضاد الفاظ میں کوئی فرق نہیں ہے ۔
درست
غلط
ایسے حروف جو کسی لفظ کےشروع میں لگائے جائیں اور اس کے معنی میں تبدیلی کر دیں ، لاحقےکہلاتے ہیں
غلط
درست
