wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو قواعد معروضی سوالات

Total questions: 15

Worksheet time: 75secs

Name
Class
Date
1.

جملہ فعلیہ میں فعل لازم ہے۔

a)

فعل معاون

b)

فعل ناقص

c)

فعل تام

d)

امدادی فعل

2.

بے جان اسموں کی تذکیرو تاینث کے سلسلے میں بھی ــــــــــــــــــــــــــ کی گفتگو سند قرار پائی ہے۔

a)

اہلِ کتاب

b)

اہلِ عالم

c)

اہلِ زبان

d)

اہلِ علم

3.

ایسا جملہ جو وضاحت یا طنز کے لیے لکھا یا بولا جائے کہلاتا ہے۔

a)

جملہ فعلیہ

b)

جملہ خبریہ

c)

جملہ معترضہ

d)

جملہ انشائیپہ

4.

مستعارلہ اور مستعار منہ کے مابین مشترک صفت کو کہتے ہیں۔

a)
مستعار منہ
b)

مشترک

c)
مستعارلہ
d)

وجہ جامع

5.

پانی تھا آگ ۔ گرمی روز حساب تھی ۔ قواعد کی رو سے کیا ہے ؟

a)

کنایہ

b)

مجاز مرسل

c)

استعارہ

d)

تشبیہ

6.

زندگی دو دن کی ہے۔ قواعد کی رو سے کیا ہے؟

a)
زندگی کا مقصد صرف خوشی حاصل کرنا۔
b)

مجاز مرسل

c)

استعارہ

d)

تشبیہ

7.

جس شعر کے دونو ں مصرعے ہم قافیہ ہوں ، وہ کہلاتا ہے۔

a)

مصرع

b)

مطلع

c)

شعر

d)

بیت

8.

نظم و نثر میں الفاظ کو بار بار دہرانا کہلاتا ہے۔

a)

صنعت ِ تضمین

b)

صنعت ِ تضاد

c)

صنعت ِ تکرار

d)

صنعتِ مبالغہ

9.

غزل زبان کا لفظ ہے ۔

a)

ہندی

b)

اردو

c)

فارسی

d)

عربی

10.

ــــــــــــــ شاعر کی داخلی کیفیات کی آئینہ دار ہوتی ہیں۔

a)

مرثیہ

b)

قصیدہ

c)

غزل

d)

نظم

11.

پوری نظم یا غزل ایک ــــــــــــــــ میں ہوتی ہے۔

a)

قافیہ

b)

بحر

c)

تنظیم

d)

ترتیب

12.

کسی شخص کی زندگی کے چند پہلوؤں کو اس طرح بیان کرنا کہ اس کا تعارف بھی ہوجائے مگر وہ اس کی سوانح نہ ہو ،کہلاتا ہے۔

a)

ناول

b)

خاکہ

c)

افسانہ

d)

ڈرامہ

13.

جملہ اسمیہ اور جملہ فعلیہ قسمیں ہیں۔

a)

فعل تام

b)

جملہ انشائیہ

c)

جملہ خبریہ

d)

جملہ اسمیہ

14.

"جہاں چاہ  وہاں راہ  " کو ن سا جملہ ہے؟

a)

خبریہ

b)

فعلیہ

c)

اسمیہ

d)

ذو معنی

15.

وحدت ِ  تاثر " کس کی سب سے بڑی خوبی ہے؟

a)

کہانی

b)

ناول

c)

ڈرامہ

d)

افسانہ