NEW
Font size
WorksheetsUrdu objective 10th grade
Total questions: 15
Worksheet time: 30mins
اکبر کے دور میں دین کی سر بلندی کے لیے کس نے سختیاں جھیلیں
حضرت مجدد الف ثانی
شاہ ولی اللہ
سید احمد دہلوی
شاہ اسمعیل شہید
کانگتیس کب قائم ہوئی
1885
1886
1895
1906
مسلم کس نے قائم کی
سرسید احمد خان
نواب محسن الملک
قائد اعظم
نواب محسن الملک
سبق نظریہ پاکستان کے مصنف کا کیا نام ہے
ڈاکٹر عبداللہ
ڈاکٹر غلام مصطفی خان
سرسید احمد خان
جمیل الدین عالی
آفت کا مارا فقیر کتنے بچوں کا باپ تھا
تین
پانچ
سات
نو
مصنف نے کس دوست کو بھڑ بھڑیا دوست کہا ہے
محمد تحسین
احمد مرذا
قرض خواہ دوست
مقدمے باذ دوست
مصنف جس کمرے میں ٹھہرائے گئے اس کی کھڑکی کھلتی تھی
باغ میں
چیٹل میدان کی طرف
پائیں باغ میں
دریا کی سمت
سبق ملمع کے ماخذ کا نام کیا ہے
وہ لوگ
سب افسانے تیرے
ہائے اللہ
چوری چھپے
سبق ملمع اصناف ادب کے لحاظ سے کیا ہے
داستان
افسانہ
مضمون
ناول
ملمع کس کی تحریر ہے
خدیجہ مستور
ہاجرہ مسرور
سجاد حیدر یلدرم
اشرف صبوحی
لڑکی نے کلی کو کتنی رقم دی
اٹھنی
ایک روپیہ
پانچ کا نوٹ
دس روپے
لڑکی کے سفر کا مقصد کیا تھا
سیر سپاٹا
بیمار چچا کی عیادت
خالہ ذاد بہن کی شادی میں شرکت
چھٹیاں
لڑکی نے ریل کا سفر کس درجے میں کیا
انٹر
اول
دوم
اے سی
نظم حمد کس شاعر کی تخلیق ہے
احسان دانش
حفیظ جالندھری
جمیل الدین حالی
جوش ملیح آبادی
نظام آسمانی اور بہار جاودانی میں کون سی بات مشترک ہے
قافیہ ایک ہے
معنی ایک ہے
ردیف ایک ہے
نظام ایک ہے
