NEW
Font size
WorksheetsUrdu 10 T1 T2
Total questions: 20
Worksheet time: 20mins
مسلمانوں نے ہمیشہ اپنا شیوہ بنایا
خوشامد کو
محبت کو
رواداری کو
دوستی کو
اکبر کی آخری دور میں دین کی سربلندی کے لیے اٹھ کھڑے ہوئے
حضرت شاہ ولی اللہ
حضرت شاہ اسماعیل
سید احمد بریلوی
حضرت مجدد الف ثانی
حیدر علی کہاں کے حکمران تھے
حیدرآباد دکن
میسور
کشمیر
گوالیار
مسلم لیگ کا قیام کب عمل میں آیا
1905
1906
1907
1908
کانگریس کب قائم ہوئی
1882
1883
1884
1885
مسلم لیگ کے بانی کون تھے
نواب وقار الملک
قائد اعظم
علامہ اقبال
سرسید احمد خان
پہلی جنگ عظیم میں انگریزوں مقابلہ ہوا
ترکی سے
جاپان سے
جرمنی سے
ایران سے
ہندوستان کے مسلمان ۔۔۔۔۔۔۔ کے سلطان کو خلیفہ سمجھتے تھے
ترکی
ہندوستان
ایران
عرب
نہرو رپورٹ کب شائع ہوئی
1911
1928
1929
1930
سبق جب مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ کے مصنف کا نام ہے
شفیع عقیل
ہاجرہ مسرور
قدرت اللہ شہاب
سجاد حیدر یلدرم
سبق ملمع کے مصنف کا نام ہے
شفیع عقیل
ہاجرہ مسرور
قدرت اللہ شہاب
سجاد حیدر یلدرم
سبق چغل خور کے مصنف کا نام ہے ہے
شفیع عقیل
مولوی عبدالحق
قدرت اللہ شہاب
سجاد حیدر یلدرم
نظم میدان کربلا کے شاعر ہیں
علامہ اقبال
حفیظ جالندھری
احسان دانش
میر انیس
پانی برف کی طرح ٹھنڈا ہے۔ مثال ہے
استعارہ
مجاز مرسل
تشبیہ
کنایہ
جملہ فعلیہ میں فعل ہوتا ہے
امدادی فعل
فعل تام
فیر ناقص
فعل مضارع
استعارہ کے ارکان کی تعداد کتنی ہے
دو
تین
چار
پانچ
علی ہوشیار ہے میں ترکیب نحوی کے لحاظ سے علی کیا ہے
خبر
فعل ناقص
مبتدا
متعلق خبر
غزل کا آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرے کیا کہلاتا ہے ہے
مطلع
مقطع
حسن مطلع
آخری شعر
نزد میدان کربلا میں گرمی کی شدت بلحاظ اصناف ادب کیا ہے
قصیدہ
آزاد نظم
غزل
مرثیہ
شعر میں قافیہ کے بعد ایک جیسے الفاظ کہلاتے ہیں
قافیہ
ردیف
مطلع
مقطع تا
