wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کوٸز نمبر 3 نعت Dr Bilal's 1st lg URDU QUIZ on NAAT For SSLC

Total questions: 22

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

وہ نظم جس میں شاعر حضور ﷺ کی تعریف و توصیف بیان کرتا ہے

a)

حمد

b)

نعت

c)

مناجات

d)

منقبت

2.

ان میں سے حضور ﷺ نے کس طبقے کو حیا کی چادر اور غیرت کا غازہ بخشا؟

a)

عورتوں

b)

مردوں

c)

بچے

d)

بوڑھے

3.

آپ کی نصابی کتاب میں شامل نعت کو کس نے لکھا ہے؟

a)

ڈاکٹر صغریٰ عالم

b)

جوش ملیح آبادی

c)

شوق قدواٸی

d)

ماہرالقادری

4.

لفظ باطل کے معنی کیا ہیں ؟

a)

سچ

b)

کمال

c)

جھوٹ

d)

حقیقت

5.

ماہر القادری ایک عرصہ تک کس ماہنامہ کی ادارت کا فریضہ بھی نبھایا؟

a)

سالار

b)

آج کل

c)

الہلال

d)

فاران

6.

ان میں سے ماہرالقادری کا لکھا ہوا مجموعہ نہیں ہے؟

a)

ارض القرآن

b)

جذبات ماہر

c)

محسوسات ماہر

d)

ذکر جمیل

7.

حضور ﷺ نے کانٹوں کو کیا بخشا

a)

گلوں کی قیمت دی

b)

مقدر چمکاۓ

c)

حیا کی چادر دی

d)

غیرت کا غازہ بخشا

8.

حضورﷺ نے ذروں کو کیا بخشا

a)

گلوں کی قیمت دی

b)

مقدر چمکاۓ

c)

غیرت کا غازہ بخشا

d)

حیا کی چادر دی

9.

ظہور قدسی کس شاعر کی مشہور و مقبول نعتیہ نظم ہے؟

a)

ماہرالقادری

b)

شوق قدواٸی

c)

فراق گورکھپوری

d)

علامہ اقبال

10.

حضورﷺ نے مرنے سے متعلق کیا ارشاد فرمایا؟

a)

شہادت

b)

موت

c)

رحمت

d)

نعمت

11.

کس نے تہذیب کی شمعیں روشن کیں؟

a)

آدم علیہ السلام

b)

موسیٰ علیہ السلام

c)

عیسیٰ علیہ السلام

d)

حضورﷺ

12.

عداوت لفظ کا مترادف کیا ہے؟

a)

دوستی

b)

ساتھی

c)

دشمنی

d)

محبت

13.

طوفان میں سفینے تیراۓ۔

اس میں سفینہ کےمعنی کیا؟

a)

کَشتی

b)

کُشتی

c)

ریل گاڑی

d)

ہواٸی جہاز

14.

کس کے نام سے شاعر کے ہونٹوں پہ تبسم اور آنکھوں میں آنسو آتے ہیں؟

a)

جنت

b)

جہنم

c)

حضورﷺ

d)

تینوں صحیح ہیں

15.

ان میں سے غیر متعلق لفظ الگ کیجیے

a)

شرم

b)

غیرت

c)

حیا

d)

بے شرم

16.

ماہر القادری کب پیدا ہوۓ؟

a)

1910

b)

1907

c)

1906

d)

1978

17.

ماہر القادری کا انتقال کب ہوا؟

a)

1978

b)

1953

c)

1858

d)

2010

18.

عقبیٰ لفظ کے معنی کیا ہیں؟

a)

آخرت

b)

موت

c)

بخشش

d)

جادو

19.

حضور ﷺ نے کونسے موتی برساۓ

a)

اخلاق

b)

کردار

c)

غیرت

d)

حیا

20.

اونٹوں کےچرانے والے سے مراد کون ہیں؟

a)

آدم علیہ السلام

b)

ابراہیم علیہ السلام

c)

حضور ﷺ

d)

عیسیٰ علیہ السلام

21.

ماہرالقادری کہاں پیدا ہوٸے

a)

بلند شہر

b)

لکھنو

c)

سیالکوٹ

d)

دہلی

22.

تلاشٍ معاش کی خاطر ماہر القادری کس شہر کا رُخ کیا؟

a)

دہلی

b)

لکھنو

c)

حیدر آباد

d)

ممبٸی