wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

اُمید ہماری زندگی میں لا سکتی ہے۔

a)

خوشیاں

b)

آسانیاں

c)

تبدیلیاں

d)

صبر و شُکر

2.

مضمون '' اُمید کی خوشی '' میں یہ ُ جُملہ '' محد سے لحد تک'' کا مطلب ہے۔

a)

بچپن سے مرتے دم تک

b)

بچپن سے جوانی تک

c)

بلوغت سے مرتے دم تک

d)

شیر خواری سے مرتے دم تک

3.

زندگی کا چراغ ٹمٹماتا ہے اوردُنیاوی حیات کا آفتاب لبِ بام آتا ہے۔۔ یہاں '' لبِ بام '' سے کیا مُراد ہے؟

a)

چھت کا کنارہ

b)

رنجوں کا کنارہ

c)

گھر کا کنارہ

d)

تکالیف کا کنارہ

4.

مضمون '' اُمید کی خوشی ماخوذ ہے۔

a)

کُلیاتِ فراق

b)

حیاتِ سعدی

c)

سفرِ مینا

d)

مقالاتِ سر سید

5.

مضمون '' اُمید کی خوشی میں یہ جُملہ '' ہزاروں خطرے درپیش مگر سب میں تقویت تجھ ہی سے ہے۔

اس جُملے میں تقویت سے مراد ہے۔

a)

خوشی

b)

صلح

c)

وقت

d)

مضبوط

6.

دُنیوی حیات سے مُصنف کی مُراد ہے۔

a)

ادب کی زندگی

b)

دُنیاوی زندگی

c)

دینی زندگی

d)

قیامت کی زندگی

7.

جُملہ '' غم کی شام کو خوشی کی شام میں بدل دیتا ہے'' میں صنعت ہے۔

a)

صنعتِ تشبیہ

b)

صنعتِ استعارہ

c)

صنعتِ تضاد

d)

صنعتِ تلمیح

8.

بقول مُصنف '' لازوال زندگی '' سے مُراد ہے۔

a)

موت کے بعد کی زندگی

b)

جنت کی کُنجی

c)

قیامت کے بعد کی زندگی

d)

قبر کی زندگی

9.

مضمون '' شیخ سعدی '۔ ماخوذ ہے۔

a)

سفرِ مینا سے

b)

حیاتِ سعدی سے

c)

طبقات الرجال

d)

طبقات ابنِ سعد

10.

اپنے والد کی تادیب اور '' زجر و توبیخ '' کو قرار دیا ہے۔ یہاں زجر و توبیخ سے مراد ہے۔

a)

پیار و محبت

b)

نصیحت کا انداز

c)

ڈانٹ ڈپٹ

d)

محبت بھرا لہجہ

11.

شیخ سعدی نے تیس برس عُزلت نشینی میں بسر کئے، یہاں عزلت نشینی سے مراد ہے۔

a)

پیار و محبت

b)

تنہائی

c)

تعلیم میں مصروفیت

d)

حلقہٗ احباب میں رینا

12.

شیخ سعدی نے تیس تیس برس کے کتنے حصے مقرر کئے؟

a)

دو

b)

چار

c)

چھ

d)

دس

13.

شیخ سعدی کو اُن کے مُربی اُستاد ہمیشہ سماع کی محفلوں میں جانے سے منع کرتے تھے۔ یہاں لفظ '' مُربی '' سے کیا مراد ہے؟

a)

تربیت کرنے والا

b)

مدرسے کا نظام چلانے والا

c)

اچھا انسان

d)

سچ کی تعلیم دینے والا

14.

شیخ سعدی نے کتنے پیادہ حج کئے؟

a)

دس

b)

بارہ

c)

چودہ

d)

سولہ

15.

شیخ سعدی نے کس مُلک میں اعتکاف کیا؟

a)

سعودیہ

b)

دمشق

c)

ایران

d)

مدینہ

16.

مضمون '' نماز '' ماخوذ ہے۔

a)

دلی کی چند عجیب ہستیاں سے

b)

خطباتِ احمدیہ سے

c)

بوستانِ سعدی سے

d)

سیرت النبیﷺ سے

17.

مضمون نماز میں '' غیر مرئی طاقت '' سے مراد ہے۔

a)

جو چیز دکھائی نہ دے

b)

جو چیز نظروں سے اوجھل ہو

c)

جو لوگوں سے دور کردے

d)

جو طاقت ور ہو

18.

مُصنف نے کس حالت کا نقشہ کھینچا ہے؟

a)

فطری حالت کا

b)

ظاہری حالت کا

c)

باطنی حالت کا

d)

بناوٗٹی حالت کا

19.

سبق اُمید کی خوشی میں یہ جُملہ'' دیکھو وہ بے گُناہ قیدی اندھرے کنوئیں میں سات تہ خانوں میں بند ہے'' ۔اس جُملے میں کس ہستی کی جانب اشارہ کیا گیا ہے؟

a)

حضرت یوسفْ

b)

حضرت یعقوبْ

c)

حضرت ایوبْ

d)

حضرت اسماعیلْ

20.

سبق '' اُمید کی خوشی '' سر سید کی کتاب سے ماخوذ ہے۔

a)

خطباتِ احمدیہ

b)

اسبابِ بغاوتِ ہند

c)

تہذیب الاخلاق

d)

آثار الصنادید