wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

URDU

Total questions: 21

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

چار مصرعوں والی نظم کہلاتی ہے

a)

غزل

b)

نظم

c)

رباعی

d)

مرثیہ

2.

وہ جملہ جو کسی واقعے کی کیفیت یا صورت حال کی خبر دی

a)

جملہ اسمیہ

b)

جملہ خبریہ

c)

جملہ فعلیہ

d)

جملہ انشائیہ

3.

غزل کا وہ شعر جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ ہم ردیف ہوتے ہیں

a)

مطلع

b)

قافیہ

c)

مقطع

d)

بیت الغزل

4.

وہ نظم جس کے مصروں میں ارکان گھٹتے بڑھتے رہتے ہیں

a)

پابند نظم

b)

نثری نظم

c)

محفل نظم

d)

آزاد نظم

5.

معنی کے لحاظ سے جملے کی قسمیں ہیں

a)

دو

b)

تین

c)

چار

d)

چھ

6.

کلام میں کسی دو الگ چیزوں کو ان کے مشترک خوبی کی بنا پر ایک دوسرے سے مثال دی جاتی ہے

a)

تکرار

b)

تضاد

c)

تشبیہ

d)

تلمیح

7.

امیر خسرو نے کم عمری میں کونسا فن سیکھا؟

a)

تلوار بازی

b)

شاعری

c)

خطاطی

d)

سپاہیگری

8.

الیکشن کی کون سی میٹنگ باقی تھی؟

a)

پہلی

b)

دوسری

c)

تیسری

d)

آخری

9.

لال قلعہ کے مشاعرے میں سنائی گئی جوش کی نظم کا عنوان کیا تھا؟

a)

جشن آزادی

b)

ماتم آزادی

c)

جنگ آزادی

d)

یوم آزادی

10.

مزدلفہ میں قیام کے دوران حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کون کون سے نمازیں ایک ساتھ ادا کی؟

a)

فجر اور ظہر

b)

ظہر اور عصر

c)

عصر اور مغرب

d)

مغرب اور عشاء

11.

طاقت والے نے نے کمزور والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

a)

نیست و نابود کر دیا

b)

فنا کردیا

c)

پامال وہ برباد کر دیا

d)

مٹا دیا

12.

حضرت امام حسین کو پیاسا مر نا کیوں گوارا تھا؟

a)

امت کو بخشوانے کی خاطر

b)

جنگ لڑنے کے لیے

c)

پانی نہ ہونے کی وجہ سے

d)

پیاز نہ ہونے کی وجہ سے

13.

بھرت نارائن جی کی روح کیوں مسکرا رہی تھی؟

a)

آپریشن کے کامیاب ہونے پر

b)

الیکشن جیت جانے کی وجہ سے

c)

اپنے آنکھوں کی کامیابی پر

d)

ملک کی ترقی دیکھ کر

14.

نظم حمد کس شاعرہ کی لکھی ہوئی ہے؟

a)

زہرہ جمال

b)

پروین شاکر

c)

شائستہ یوسف

d)

صغریٰ عالم

15.

سید سلیمان ندوی وی کی پیدائش عش

a)

1886پٹنہ، بہار

b)

1889پٹنہ، بہار

c)

1884پٹنہ، بہار

d)

1880پٹنہ، بہار

16.

ذیل میں سلیمان ندوی کا کا مجموعہ کلام نہیں ہے۔

a)

رحمت عالم

b)

نقوش سلیمانی

c)

نقش فریادی

d)

حیات شبلی

17.

"ہم کہیں گے آپ نے خدا کا پیغام پہنچا دیا اور اپنا فرض ادا کیا"یہ جملہ کس نے کہا؟

a)

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے

b)

حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ نے نے

c)

صحابیہ کرام نے

d)

مجموعے نے

18.

رباعی کا کون سا مصرعہ حاصل کلام ہوتا ہے؟

a)

پہلا

b)

دوسرا

c)

تیسرا

d)

چوتھا

19.

ایسا جملہ جس میں مسند الیہ اور مسند دونوں اسم ہو؟

a)

جملہ فعلیہ

b)

جملہ اسمیہ

c)

جملہ خبریہ

d)

جملہ انشائیہ

20.

جگنو نظم کس کے گرد گھومتی ہے؟

a)

جگنوؤں کے گرد

b)

ایک یتیم بچے کے گرد

c)

دائیوں اور کھلا یو کے گرد

d)

اندھیری رات کے گرد درد

21.

شاعر فراق گورکھپوری نے عمر کے کس حصے میں جگنو نظم لکھی تھی

a)

عمر کے آخری حصے میں

b)

عمر کے بیسویں حصے میں میں

c)

عہد جوانی میں

d)

بچپن میںبچپن میں