wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu Quiz 2

Total questions: 22

Worksheet time: 24mins

Name
Class
Date
1.

اپنی ضروریات میں ایک دوسرے کے محتاج ہیں۔

a)

پرندے

b)

انسان

c)

جوہاۓ

d)

فرشتے

2.

ہمدردی ایک خاصیت ہے۔

a)

قدرتی

b)

مصنوعی

c)

نمائشی

d)

تجارتی

3.

سبق کچھ ورق تاریخ سے مصنف ہیں۔

a)

ڈاکٹر غلام مصطفیٰ

b)

ڈپٹی نذیر احمد

c)

حلیم محمد سعید

d)

نظیر اکبر خان

4.

امید کی خوشی ہے ایک۔

a)

افسانا

b)

کہانی

c)

مضمون

d)

مرثیہ

5.

حالی نے کس کی فرمائش پر مسدس حالی لکھی۔

a)

سر سید کی

b)

مرزا غالب کی

c)

علامہ اقبال کی

d)

حکیم ضیاء کی

6.

حالی نے کس کی فرمائش پر مسدس حالی لکھی۔

a)

سر سید کی

b)

مرزا غالب کی

c)

علامہ اقبال کی

d)

حکیم ضیاء کی

7.

سر سید نے علی گڑھ میں شبلی نعمانی کو کس کا استاد مکرر لیا۔

a)

اردو

b)

انگریزی

c)

فارسی

d)

عربی

8.

سبق کچھ ورق تاریخ میں ماخوذ ہے۔

a)

لندن اور کیمبرج

b)

امریکی ریاست

c)

افسانہ پاکستان

9.

ڈسپینسری کا آخری معائنہ ہوا۔

a)

1931

b)

1932

c)

1933

d)

1935

10.

سبق نام دیو مالی ماخوذ ہے۔

a)

آپِ کہانی

b)

چند ہم عصر

c)

زہرہ سہگل

11.

سبق نام دیو مالی کے مصنف ہیں۔

a)

سر سید احمد خان

b)

قدرت اللہ شہاب

c)

حسرت موہانی

d)

مولانا عبد الحق

12.

سیانا بادشاہ ماخوذ ہے۔

a)

سچی کہانیاں

b)

الگ الگ افسانے

c)

لوگ کہانیاں

d)

قرعہ انداز

13.

سبق شہید کے مصنف ہیں۔

a)

میرزا ادیب

b)

منشی پریم چند

c)

حفیظ جالندھری

d)

ڈاکٹر جمیل الدین عالی

14.

سبق شہید ماخوذ ہے۔

a)

مٹی کا دریا

b)

پانی کا دریا

c)

ساہوکار

d)

سفرنامہ

15.

_______شہاب نامہ قدرت اللہ شہاب کی

a)

تصنیف ہے

b)

آپ بیتی ہے

c)

شاعری کا مجموعہ

d)

جب بیتی

16.

حکیم محمد سعید کی وفات ہوئی۔

a)

1995

b)

1996

c)

1997

d)

1998

17.

حمد میں تعریف بیان کی جاتی ہے۔

a)

رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی

b)

اللہ تعالٰی کی

c)

امام حسین کے

18.

مطلع کہتے ہیں شعر کے۔

a)

پیلے مصرعے کو

b)

دوسرے مصرعے کو

c)

تیسری مصرعے کو

d)

چوتھے مصرعے کو

19.

اسماعیل میرٹھی کا انتقال ہوا۔

a)

1912

b)

1917

c)

1946

d)

1947

20.

نظم دنیاۓ اسلام میں سبق ملتا ہے۔

a)

نفاق

b)

اتحاد

c)

خوش اخلاقی

d)

جنگ

21.

اسم سے کیا مراد ہے؟

4 lines
22.

نظم دنیاۓ اسلام میں سبق ملتا ہے۔

a)

نفاق

b)

اتحاد

c)

خوش اخلاقی

d)

جنگ