wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

صحیح جواب چن کر لکھئے

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

۱ خدا کی تعریف کو ----- کہتے ہیں

a)

نعت

b)

حمد

c)

مثنوی

2.

۲ حمد کے شاعر کا نام

a)

نعیمہ پرویز

b)

جاوید پرویز

c)

الطاف پرویز

3.

۳ چاند سورج ستاروں کو ---‐- بخشی ہے

a)

اندھیرا

b)

ضیا

c)

چمک دار

4.

۴ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ ایک تھے

a)

محدث

b)

مفسر

c)

معلم

5.

۵ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کا لقب ----- تھا

a)

حبراِ مت

b)

گورنر

c)

سردار

6.

6 حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ کے بھائی تھے

a)

چچازاد

b)

ماموںزاد

c)

خالہ زاد

7.

7 ایک مرتبہ رسولِ خدا نماز کے لئے کھڑے ہوئے تو ابن عباس رضی اللہ عنہ بھی آ کر ------- کھڑے ہوگئے

a)

سامنے

b)

دائں

c)

پیچھے

8.

8 حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی وفات ---- میں ہوئی

a)

طائف

b)

مکہ

c)

مدینہ

9.

9 عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ ------ کے دور میں بصرہ کے گورنر رہے

a)

حضرت عمر رضی اللہ عنہ

b)

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ

c)

حضرت علی رضی اللہ عنہ

10.

10 تنہا پیڑ کے مصنف------ تھے ا

a)

اکبر زاہد

b)

علامہ اقبال

c)

غالب

11.

11 عبدالمنان----- تھا

a)

خوش

b)

اداس

c)

شریر

12.

12 لڑکی کا نام----- تھا

a)

بانو

b)

پروین

c)

اروشی

13.

13 ڈاکٹر ریڈی کے اسٹنٹ ------تھے

a)

مینا

b)

نزیر

c)

احمد

14.

14 بوڑھے کا نام ------ تھا

a)

عبدالمنان

b)

اشرف

c)

نزیر

15.

15 حروف کی----- قسمیں ہیں

a)

تین

b)

دو

c)

چار

16.

16 جن لفظوں سے سبب ظاہر ہوتی ہمارے----- کہتے ہیں

a)

حروف عطف

b)

حروف علت

17.

17 اے، او،اے میرے مالک یہ کونسی قسم ہے

a)

حروف بیانیہ

b)

حروف عطف

c)

حروف ندا

18.

18 عبدالمنان ----- کو بہت یاد کرتا تھا

a)

بچوں

b)

بیوی

c)

پڑوسیوں

19.

19 تنہائی کا مرض ---- ہوتا ہے

a)

جان لیوا

b)

صحت

c)

بیماری

20.

20 اداس کا مطلب کیا ہے

a)

غمگین

b)

خوش

c)

آرام