wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu monthly test june2020

Total questions: 20

Worksheet time: 11mins

Name
Class
Date
1.

مولانا شبلی نعمانی کس ضلع میں پیدا ہوئے؟

a)

علی گڑھ

b)

رائےکوٹ

c)

اعظم گڑھ

d)

ڈجکوٹ

2.

الغزالی" کس کی تصنیف ہے؟

a)

کرنل محمد خان

b)

میرزا ادیب

c)

سرسیداحمدخان

d)

مولاناشبلی نعمانی

3.

اہل عرب کس مکان کے اندر گھسنا معیوب سمجھتے تھے؟

a)

مردانہ مکان

b)

تنگ مکان

c)

زنانہ مکان

d)

پرانا مکان

4.

حضرت اسماء کس کی بیٹی تھی؟

a)

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ

b)

حضرت بلال رضی اللہ عنہ

c)

ابن ہشام

d)

حضرت علی رضی اللہ عنہ

5.

حافظ عالم نے مسلمانوں کو کس دارالامان کی طرف رخ کرنے کا حکم دیا؟

a)

مکہ

b)

طائف

c)

مدینہ

d)

یمن

6.

ظالموں نےکس کو حرم میں محبوس رکھا؟

a)

حضرت علی رضی اللہ عنہ

b)

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ

c)

حضرت عبداللہ

d)

حضرت عثمان رضی اللہ تعا'لی عنہ

7.

محبوس " کا معنی ہے؟

a)

برا

b)

قیدی

c)

قیمتی

d)

دشمن

8.

نوخیز "کا درست معنی ہے؟

a)

نشانہ

b)

ہدف

c)

معیوب

d)

نوجوان

9.

تبین الکلام" کس کی تصنیف ہے؟

a)

سرسید احمد خان

b)

مولانا الطاف حسین حالی

c)

مرزا غالب

d)

مولانا شبلی نعمانی

10.

کون مغلیہ دور کے بڑے عہدوں پر فائز رہے؟

a)

مرزا غالب کے مورث اعلی

b)

سر سید کے مورث اعلی

c)

شبلی نعمانی

d)

مولانا الطاف حسین حالی

11.

مولانا الطاف حسین حالی کس سن میں پیدا ہوئے؟

a)

١٨٣٧

b)

١٨٣٨

c)

١٨٣٩

d)

١٨۴٠

12.

مدوجزر اسلام " کس کی کتاب ہے؟

a)

مولانا الطاف حسین حالی

b)

مولانا شبلی نعمانی

c)

سر سید احمد خاں

d)

مرزا غالب

13.

غدر کے دنوں میں مرزا غالب کی آمدنی کتنے روپے ماہوار ہوگئ؟

a)

ایک سو

b)

ڈیڑھ سو

c)

دو سو

d)

تین سو

14.

وحشی"کا متضاد ہے؟

a)

پاگل

b)

دیوانہ

c)

مہذب

d)

عقل مند

15.

روٹی پیدا کرنے کے لیے نہایت ضروری ہے؟

a)

آرام

b)

محنت

c)

عزت

d)

سفارش

16.

کسی شخص کے دل کو۔۔۔۔۔۔۔۔ پڑا رہنا نہ چاہیے۔

a)

مصروف

b)

فکر مند

c)

بے کار

d)

غم زدہ

17.

مراد آباد میں کس نے انگریزی سکول کھولا؟

a)

سرسید احمد خان

b)

مولانا شبلی

c)

مرزا غالب

d)

الطاف حسین حالی

18.

مرزا غالب کے نہایت وسیع تھے؟

a)

افکار

b)

اخلاق

c)

خصائل

d)

کردار

19.

سقیم "کا معنی ہے؟

a)

خرابی

b)

پھل

c)

قیدی

d)

شوق

20.

فال"کا درست معنی ہے؟

a)

شگون

b)

قیمتی

c)

برا

d)

ارادہ