Font size
Worksheetsاردو دسمبر ٹیسٹ ۔ نہم
Total questions: 18
Worksheet time: 15mins
Name
Your Father Name???
Your class and section???
Your section????
طالب علم نے کتنے سال میں لا کلاس کا کورس پورا کیا ؟
چار سال
دو سال
تین سال
پانچ سال
بندے پر امتحان کا اثر نہیں تھا ؟
رتی برابر
ذرہ برابر
بالکل
معمولی
طالب علم نے کس سے پوچھا کہ یہ پرچہ کس مضمون کا ہے ؟
نگران صاحب سے
گارڈ صاحب سے
سپرنٹنڈنٹ سے
کسی طالب علم سے
لا کالج میں کون طالب علم کا دوست تھا ؟
لیکچرار صاحب
پرنسپل صاحب
منشی صاحب
چوکیدار
کرنیلوں کو رہائش کے لیے کونسے بنگلے ملتے ہیں ؟
اے کلاس
بی کلاس
سی کلاس
ڈی کلاس
تمام دیہاتیوں نے ماسٹر صاحب سے کونسے برخوردار ں کی خیریت دریافت کی ؟
نومولود
شیر خوار
نا مولود
تابع دار
ماسٹر جی نے کس چیز کی فرمائش کی ؟
کارن فلیک کی
لسی کی
چائے کے
کافی کی
الغرض ہمارے بنگلے کا مزاج ہر زاویے سے تھا ؟
مدبرانہ
امیرانہ
خاکسارانہ
عاجزانہ
شاخ بریدہ سے شاعر کی کیا مراد ہے ؟
کٹی ہوئی شاخ
لٹکی ہوئی شاخ
الٹی شاخ
ٹیڑھی شاخ
امید بہار کے لیے ضروری ہے ؟
شجر سے پیوستہ رہنا
ہجر سے وابستہ رہنا
بندہ سے پیوستہ رہنا
شاخ بریدہ سے پیوستہ رہنا
خلوت اوراق میں نغمہ زن تھے ؟
مرغ
مور
طیور
مویشی
:ممکن نہیں ہری ہو۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہار میں
سحاب
شاخ
گلاب
جڑ
:ڈالی کے لئے لازوال ہے
عہد بہار
عہد خزاں
عہد برسات
عہد گرما
ہمیں کس چیز سے سبق اندوز ہونا چاہیے ؟
اپنے استاد سے
امید بہار سے
قاعدہ روزگار سے
شاخ بریدہ سے
