wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu 2

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

نظم صبح کا منظر کے شاعر کا نام ہے

a)

امیر مینائی

b)

میر انیس

c)

جمیل الدین حالی

2.

صبح کا منظر ہیئت کی صنف کی شاخ سے ہے

a)

شعر

b)

مخمس

c)

مسدس

3.

مسدس میں مصرعے ہوتے ہیں

a)

چھ

b)

چار

c)

دو

4.

صبح کا منظر موضوع کے لحاظ سے ہے

a)

قصیدہ

b)

مثنوی

c)

مرثیہ

5.

میر انیس کی وجہ شہرت ہے

a)

کہانی نویس

b)

نعت خواں

c)

مرثیہ نگار

6.

مہتاب کے معنی ہیں

a)

چاند

b)

سورج

c)

ستارے

7.

زمین اور آسمان ایک دوسرے کے ہیں

a)

مترادف

b)

متضاد

c)

متشابہ

8.

شمیم اور نسیم ہیں

a)

مطلع

b)

ردیف

c)

ہم قافیہ

9.

نہر فرات بیچ میں تھی مثلِ کہکشاں

درج بالا مصرعہ علم بیان کی نشاندہی کرتا ہے

a)

تشبیہ

b)

استعارہ

c)

کنایہ

10.

انسان زمیں پر محو ملک آسمان پر

جاری تھا ذکر قدرت حق ہر زبان پر

درج بالا شعر کا مفہوم ہے

a)

زمین پر انسان اور آسمان پر فرشتے اللہ کہ عبادت میں مصروف ہیں

b)

زمین پر فرشتے اور آسمان پر انسان اللہ کی عبادت میں مصروف ہیں

c)

زمیں پر انسان اور آسمان پر جن اللہ کی عبادت میں مصروف ہیں

11.

مرثیہ ایسی نظم کو کہتے ہیں

a)

جس میں بہادروں کا ذکر ہو

b)

جس میں غازیوں کا ذکر ہو

c)

جس میں مردوں کا ذکر ہو

12.

نام دیو مالی کے مصنف یا شاعر

a)

شاعر

b)

مصنف

c)

تنقید نگار

13.

نام دیو کے مصنف کا نام ہے

a)

قدرت اللہ شیاب

b)

مولانا الطاف حسین حالی

c)

مولوی عبدالحق

14.

مولوی عبدالحق کا لقب ہے

a)

بابائے اردو

b)

جدید اردو کے بانی

c)

اردو کے کالم نگار

15.

نام دیو مالی صنف ادب کی شاخ سے ہے

a)

ڈرامہ

b)

خاکہ نگاری

c)

آپ بیتی

16.

خاکہ نگاری کہتے ہیں

a)

پینٹنگ کو

b)

ااشارات کو

c)

لفظی تصویر کو

17.

مولوی عبدالحق کی مشہور شخصیت نگاری پر مبنی تصنیف کا نام ہے

a)

چند ہم عصر

b)

بنات النعش

c)

شہاب نامہ

18.

سبق کے مطابق عظیم ہونے کے لیے ضروری ہے

a)

اللہ کی دی ہوئی صلاحیت پر غرور کرنا

b)

اللہ کی دی ہوئی صلاحیت کا پرچار

c)

اللہ کی دی ہوئی صلاحیت کا صحیح استعمال

19.

گر می ہو یا جاڑا ، دھوپ ہو یا سایہ ، وہ دن رات برابر کام کرتا ہے ۔

درج بالا جملے میں قواعد کی بھر مار ہے ۔

a)

حروف

b)

مترادف

c)

متضاد

20.

اس پر بھی اپنے غریب بھائیوں کی بساط سے بڑھ کر مدد کرتا تھا

خط کشیدہ الفاظ ہے

a)

ضرب المثل

b)

محاورہ

c)

کہاوت