Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسباق

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

ہجرت نبویؐ کے مصنف کا نام ہے

a)

مولانا شبلی نعمانی

b)

محمد حسین آزاد

c)

ڈپٹی نذیر احمد

d)

مرزا ادیب

2.

غار ثور میں کھانا لیکر کون جاتا تھا

a)

حضرت عائشہؓ

b)

حضرت اسماؓ

c)

حضرت خدیجہؓ

d)

حضرت حفصہؓ

3.

سبق کاہلی کے مصنف ہیں

a)

مرزا ادیب

b)

مرزا غالب

c)

مرزا حبیب

d)

سر سید احمد خاں

4.

قوم کی بہتری کی توقع کی جاسکتی ہے

a)

کاہلی چھوڑ کر

b)

فکرمندی چھوڑ کر

c)

خوش وخرم رہ کر

d)

پریشان رہ کر

5.

سبق آرام و سکون میں ملازم کیا کوٹ رہا تھا؟

a)

نمک

b)

ریٹھے

c)

مرچیں

d)

گرم مصالحہ

6.

ڈاکٹر کے مطابق میاں کو کیا بیماری تھی؟

a)

شوگر

b)

دل کی بیماری

c)

تکان اور حرارت

d)

سر درد

7.

لاء کالج میں طالب علم کا دوست کون تھا؟

a)

لیکچرار صاحب

b)

چوکیدار

c)

پرنسپل صاحب

d)

منشی صاحب

8.

طالب علم نے لاء کالج کا کورس پورا کیا؟

a)

چار سال میں

b)

دو سال میں

c)

تین سال میں

d)

پانچ سال میں

9.

ماسٹر جی نے کس چیز کی فرمائش کی؟

a)

کارن فلیک

b)

لسی

c)

چائے

d)

کافی

10.

سلیم میاں کی غیر حاضری میں کون آئے تھے؟

a)

چند دوست

b)

کرنل صاحب

c)

امجد صاحب

d)

ماسٹر صاحب

11.

تمام دیہاتیوں نے ماسٹر جی سے کون سے برخوردار کی خیریت دریافت کی؟

a)

نومولود

b)

نا مولود

c)

شیر خوار

d)

تابع دار

12.

سبق کے مطابق طالب علم لیمپ روشن کرکے آرام سے سو جاتا

a)

نگران

b)

گارڈ

c)

ناظم

d)

نائب ناظم

13.

سبق آرام و سکون میں میاں کا نام کیا تھا؟

a)

اسحاق

b)

اشتیاق

c)

مشتاق

d)

اشفاق

14.

روٹی پیدا کرنے کے لیے نہایت ضروری ہے

a)

آرام

b)

محنت

c)

سفارش

d)

خوشامد

15.

ہجرت کے وقت آپؐ کے پاس بہت سی جمع تھیں

a)

تلواریں

b)

امانتیں

c)

کھجوریں

d)

نعمتیں