NEW
Font size
Worksheetsرکوع ۳
Total questions: 14
Worksheet time: 7mins
اے ایمان والو !اللہ اور اس کے رسول کے حکم پر چلو اور
نماز قائم کرو
زکوۃ دو
خیرات کرو
اس سے رو گردانی نہ کرو
کس سورۃ میں مال اور اولاد کو آزمائش قرار دیا گیا ہے؟
سورۃ احزاب میں
سورۃ البقہ میں
سورۃ الاخلاص میں
سورۃ الانفال میں
اور جان رکھو کہ اللہ آدمی اور اس کے دل کے درمیان
محبت پیدا کرتا ہے
کشش پیدا کرتا ہے
پردہ ڈال دیتا ہے
حائل ہو جاتا ہے
اور اس وقت کو یاد کرو جب تم قلیل اور ضعیف سمجھے جاتے تھے
زمین مکہ میں
زمین طائف میں
زمین جدہ میں
زمین مدینہ میں
جان رکھو کہ تمہارے لیے مال اور اولاد بڑی ہے
دولت
متاع
آزمائش
محبت
شرالدواب سے مراد کون لوگ ہیں
بدکار
کفار
گناہ گار
فاسق
اے ایمان والو !حکم مانو
ا
اللہ تعالیٰ کا
رسول اللہ کا
اللہ اور اس کے رسول کا
علما کرام کا
اللہ تعالیٰ کے نزدیک بد ترین جانور ہیں
اندھے اور گونگے
بہرے اور لنگڑے
اندھے اور لنگڑے
گونگے اور بہرے
رسول اللہﷺ تمہیں ایسے کام کے لیے بلاتے ہیں جو تم کو بخشتا ہے
دلی اطمینان
ذہنی اطمینان
حیاتِ جاوداں
عارضی زندگی
اِستجیبو کے معنی ہیں
حکم مانو
پیروی کرو
وعدہ کرو
جنگ کرو
یحُولُ کے معنی ہیں
وہ حل کرتا ہے
وہ حائل کرتا ہے
وہ کمزور کرتا ہے
وہ جواب دیتا ہے
شرالدواب کے معنی ہیں
خطرناک جانور
خوفناک مخلوق
بدترین قسم کے جانور
بہترین قسم کے جانور
لاتولو کے معنی ہیں
متوجہ نہ ہو
منہ نہ پھیرو
مایوس نہ ہو
بدلہ نہ لو
مومنو(انسانوں)کے لیے مال و اولاد ہیں
اثاثہ
خزانہ
فتنہ
دولت
