NEW
Font size
WorksheetsISLAMIAT
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
اسلام کے لغوی معنی ہیں۔
تباہ کرنا
حکم ماننا
انکار کرنا
خاموش ہو جانا
نزولِ قرآن کامہینہ ہے۔
محرم
رمضان المبارک
شوال
ذوی الحجہ
قرآن کی یہ سورۃ خالصتا عقیدہٗ توحید کو بیان کرتی ہے۔
سورۃ الفلق
سورۃ الناس
سورۃ البقرہ
سورۃ الاخلاص
تدوینِ حدیث کا کام شروع ہوا ۔
حجرت عُمرؓ فاروق کے حُکم سے
حضرت ا بوبکرؓ کے ھُکم سے
حضرت محمدﷺ کے حُکم سے
حضرت عُمر بن عبدالعزیز کے حُکم سے
عربی زبان میں '' ختم '' کے معنی ہیں۔
شروع کرنا
چھوڑ دینا
مُہر لگانا
قبول کرنا
جو شخص عقیدہ پر یقین نہیں رکھتا وہ مسلمان کی صف سے خارج ہے۔
عقیدہٗ توحید
عقیدہٗ رسالت
عقیدہٗ آخرت
عقیدہٗ ختمِ نبوت
انہیں '' جامع القرآن '' کہا جاتا ہے۔
حضرت عُمرؓ
حضرت عُثمانؓ
حضرت ابوبکرؓ
حضرت زیدؓ
امام مسلم بن حجاج اس کے مرتب ہیں۔
صحیح بُخاری
صحیح مُسلم
ابنِ ماجہ
مشکوٰۃ
دُنیاوی زندگی کے حقیقی نتائج مرتب ہونگے۔
صحرا میں
دُنیا میں
دوزخ میں
آخرت مین
صحیح بُخاری کے مولف کا نام ہے۔
امام مسلم بن حجاج
امام ابو عبداللہ بن اسماعیل
امام ابو عیسیٰ
امام ترمذی
شریعت کا دوسرا ماخذ ہے۔
قرآن
حدیث
اجماع
قیاس
ہر مسلمان مرد و عورت پر لازمی قرار دی گئی ہے۔
کسبِ حلال
عبادتِ الہیٰ
پیروی رسول
علم کا حصول
اللہ نے تمام مخلوق سے ممتاز پیدا کیا ۔
فرشتہ کو
جنات کو
انسان کو
حیوان کو
روح قبض کرنے والے فرشتے کا نام ہے۔
حضرت اسرافیلؑ
حضرت عزرائیلؑ
حضرت جبرائیلؑ
حضرت میکائیلؑ
حضورﷺ نے اعلانِ رسالت کے بعد مکہ میں گزارے۔
۱۳ سال
۱۴ سال
۱۵ سال
۱۶ سال
