NEW
Font size
Worksheetsاردو مصنیفین اور شعراہ
Total questions: 14
Worksheet time: 7mins
چراغ کی لو کے مصنف کا نام
ہاجرہ مسرور
منشی پریم چند
قائد اعظم اور نظم و ضبط کے مصنف کو ن ہیں
قدرت اللہ شہاب
مرزا غالب
صبح خیزی اور پڑھنے کے فوائد کے ناول نگار کو ن ہیں
امتیاز علی تاج
ڈپٹی نذیر احمد
مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ کا ادیب کون ہیں ؟
اصغر ندیم
سجاد حیدر یلدرم
نام دیو مالی کے خالق کون ہیں
منشی پریم چند
مولوی عبدالحق
تحریک کے مصنف کون ہیں
منشی پریم چند
قدرت اللہ شہاب
فاطمہ بنت عبداللہ کے ڈرامہ نگار کون ہیں؟
مرزا ادیب
آغا حشر کاشمیری
کہانی گھر کے نہ گھاٹ کے کے افسانہ نگار کون ہیں؟
شفیع عقیل
سجاد حیدر یلدرم
قومی نغمہ کے شاعر کون ہیں؟
جمیل الدین عالی
علامہ اقبال
نظم کسان کے شاعر کون ہیں؟
احسان دانش
اکبر الہ آبادی
نظم دنیائے اسلام کے شاعر کون ہیں ؟
نظیر اکبر آبادی
علامہ اقبال
نظم برسات کا تماشہ کے شاعر کون ہیں؟
نذیر اکبر آبادی
آصغر حسین گونڈی
میں نے کہا اس نے کہا کے شاعر کا نام کیا ہے؟
محمود سرحدی
دلاور فگار
مال گودام روڈ کے شاعر کون ہیں؟
محمود سرحدی
احسان دانش
