wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حاتم طائی

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

نوفل ۔۔۔۔۔۔۔کا رہنے والا تھا۔

a)

افریقہ

b)

مصر

c)

عرب

2.

حاتم ۔۔۔۔۔۔۔ کی وجہ سے بہت مشہور تھا۔

a)

سخاوت

b)

خوب صورتی

c)

علم

3.

حاتم طائی ایک ۔۔۔۔میں چھپ گیا۔

a)

محل

b)

جنگل

c)

غار

4.

نوفل نے حاتم پر ۔۔۔۔۔انعام رکھا۔

a)

چھ سو اشرفیاں

b)

ایک سونے کا تاج

c)

پانچ سو اشرفیاں

5.

ڈینگیں مارنے کا مطلب ہے۔

a)

بڑی بڑی باتیں کرنا

b)

کھلے دل سے خرچ کرنا

c)

خوشامد کرنا

6.

روبرو کا مطلب ہے

a)

التجا

b)

آمنے سامنے

c)

حیرت

7.

نوفل نے حاتم سے دوستی کرلی کیوں کہ ۔۔۔

a)

حاتم کے پاس پیسے ختم ہوگئے تھے اور وہ سخاوت نہیں کرسکتا تھا۔

b)

حاتم نے نوفل سے معافی مانگ لی تھی۔

c)

حاتم کا بہترین رویہ اور سلوک دیکھ کر

8.

کون سا جملہ سبق حاتم طائی سے لیا گیاہے۔

a)

بہت سا لشکر اورفوج لے کرنوفل نے حاتم پر حملہ کرنے فیصلہ کیا۔

b)

حاتم نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ حاتم سے مقابلہ کرنے کا سوچا۔

c)

حاتم اور نوفل دونوں کے پاس بہت بڑی فوج تھی۔

9.

حاتم کو پکڑنے کا جھوٹا دعویٰ کرنے والوں کو بادشاہ نے ۔۔۔۔

a)

پانچ مہینے جیل میں بند رکھا۔

b)

انہیں معاف کردیا۔

c)

پانچ سو جوتیاں ان کے سپر لگانے کی سزادی۔

10.

اگر حاتم ہم کو کہیں مل جا ئے تو اسے پکڑ کر نوفل کے پاس لے جاتے تو وہ پانچ سو اشرفیاں دیتا۔

یہ کس نے کہا ؟

a)

بوڑھے کے بیٹے

b)

جھوٹے اور بے ایمان آدمیوں نے

c)

بڑھیا نے