wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

9th نظم نمبر 4

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

مولوی محمد باقر کے اخبار کا نام کیا ہے

a)

دہلی اردو اخبار

b)

ہلال

c)

انقلاب

2.

محمد حسین آزاد کی تصانیف کا نام

a)

باغ اردو

b)

نیرنگ خیال

3.

علم کی خصوصیت کیا ہے

a)

انسان اللہ تعالیٰ کو پہچانتا ہے

b)

نہیں پہچان پاتا ہے

4.

لفظ صدا کا معنی کیا ہوتا ہے

a)

ہوا

b)

آواز

5.

خلق ۔خاء کے اوپر پیش ہو تو اس وقت معنی کیا ہوگا

a)

عوام

b)

اخلاق