NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheets9.Seert e Srwr(Urdu)
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
س1۔ حضرت زینب سے حضورؐ کے نکاح کے وقت ۔۔۔۔۔۔ کا حکم نازل ہوا۔
a)
قربانی
b)
پردہ
c)
صدقہ
2.
س2۔ جس فعل پر حضورؐ نے مداومت فرمائی وہ ۔۔۔۔۔۔ ہے۔
a)
سنّت
b)
پختہ
c)
فرضی
3.
س3۔ حضورؐ کے صاحبزادے ابراہیم کے انتقال کے دن ۔۔۔۔۔ تھا۔
a)
مکہ کے لوگوں کا جلسہ
b)
سورج گرہن
c)
حج
4.
س4۔ اولوالعزم کا معنی ہے۔
a)
پاکیزہ
b)
ثابت قدم
c)
بلند ہمت اور حوصلہ
5.
س5۔ کسی بھی قسم کی تقریب کی کاروائی تحریر کی جائے تو اُسے ۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
a)
مضمون
b)
روداد
c)
حکایت
6.
س6۔ وفات کے وقت حضورؐ کی زرہ ایک ۔۔۔۔۔ کے پاس گروی تھی۔
a)
عیسائی
b)
یہوری
c)
ہمسائے
7.
س7۔ سبق کے مصنف کا نام ہے۔
a)
کرنل محمد خان
b)
ڈپٹی نذیر احمد
c)
شبلی نعمانی
8.
س8۔ نبیؐ نے کبھی کسی سے ۔۔۔۔۔ نہیں لیا۔
a)
انتقام
b)
تحفہ
c)
احسان
9.
س9۔ سنت کا مطلب ہے۔
a)
صحابہ کا طریقہ
b)
حضورؐ کا طریقہ
c)
مکہ کے لوگوں کا طریقہ
10.
س10۔ سنن ۔۔۔۔۔ کی جمع ہے۔
a)
سُننا
b)
سُنار
c)
سُنت
Reset
