Worksheetsقواعد و اسباق
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
مندرجہ ذیل الفاظ میں خطاب کی نشاندہی کریں
اقبال
ابو قاسم
شمس العلما
گڈو
غزل کا پہلا شعر کہلاتا ہے
مقطع
مطلع
حسن مطلع
غزل
غزل کا آخری شعر کہلاتا ہے
مقطع
تخلص
مطلع
ردیف
درج ذیل کا جوڑا جو متضاد نہیں ہے
زمین و آسمان
خشک و تر
کیف و سرور
نیک و بد
بیگانگی میں حالی یہ رنگ آشنائی
لفظ حالی استعمال ہوا ہے بظور
کنیت
تخلص
عرف
لقب
نظم برسات کا تماشا کے شاعر کا نام ہے
احسان دانش
علامہ اقبال
نظیر اکبر آبادی
میر انیس
چراغ علامت ہے
روشنی کی
تاریکی کی
اندھیرے کی
ناامیدی کی
سبق نہ گھر کے نہ گھاٹ کے عنوان کے لحاظ سے ہے
محاورہ
ضرب المثل
تشبیہ
ااستعارہ
کہانی گھر کے نہ گھاٹ کے میں دوغلا پن کرنے والے جانور تھے
الو
شیر
چیتا
چمگادڑ
آپ بیتی کہتے ہیں
خاکہ نگاری
راوی
اپنی کہانی اپنی زبانی
بزبان مصنف
رائی کا پہاڑ بنانا
طعنے سننا
دل بھر آنا
فنا کر دینا
بات کا پتنگڑ بنا نا
ایسی نظم جس میں کوئی واقعہ بیان ہو
مرثیہ
قطعہ
مثنوی
رباعی
ذیل میں دی گئی سطروں میں سے مذکر الفاظ پر مشتمل سطر کا انتخاب کریں
علم ، عالم، دولت ، شوقین
آرام ، کوشش ، سوال ،پیغمبر
دشمن ، انسان ، نیکی ، افراد
بزرگ ، عالم ، فرعون ،تکبر
بڑھاپے کو بچپن کا دور ثانی کہا جاتا ہے
تضاد کے سبب
ممثلت کے سبب
اتفاق کے سبب
اختلاف کے سبب
خطاب وہ اعزازی نام ہے جو کسی خدمت یا قابلیت کی بنا پر دیا جاتا ہے
عوام کی طرف سے
حکومت کی طرف سے
خواص کی ظرف سے
رشتے داروں کی طرف سے
بیرونی مملک کی سیر کے بعد مشاہداتی اور مطالعاتی نظر سے لکھی گئی تحریر کو کہتے ہیں
سفر نامہ
آپ بیتی
روداد
داستان
شاعری کی کس صنف کا شعر الگ الگ معنی و مفہوم رکھتا ہے ؟
قصیدہ
مرثیہ
غزل
رباعی
کسی شخصیت کے بارے مین مختصر عکاسی کرنے کو کہتے ہیں
مضمون نگاری
سوانح عمری
مزاح نگاری
خاکہ نگاری
مراسلے کو مکالمہ بنا دیا یہ جملہ کہا گیا ہے
مرزا ادیب کے لیے
مرزا غالب کے لیے
مولوی نذیر احمد
منشی پریم چند
مندرجہ ذیل مرکبات میں مترادف الفاظ ہیں
صبح و شام
گرم و سرد
رنج و غم
روز و شب
