WorksheetsDr Bilal's URDU QUIZ Bahtreen Faisala 9th
Total questions: 25
Worksheet time: 13mins
ایک بار مکہ میں کیا آیا؟
زور کا سیلاب
زور کی بارش
زور کا طوفان
زور کی ہوا
عرب والے کس کی عزت کرتے تھے؟
مکہ
بتوں
خانہ کعبہ
قبیلہ
عرب والے کس کی عزت کرتے تھے؟
مکہ
بتوں
خانہ کعبہ
قبیلہ
کالا مقدس پتھر جو کعبۃاللہ پہ لگایا گیا ہے اور جسے حاجی لوگ عقیدت سے بوسہ دیتے ہیں
حجراسود
حجر مکہ
حجر احد
حجر مدینہ
کس نے خانہ کعبہ کی تعمیر ِ نو میں پتھر ڈھو ڈھو کر لاتے اور دیگر مزدوروں کی طرح ہاتھ بٹایا کرتے تھے؟
حضرت عیسی
حضرت موسی
حضرت محمد ﷺ
حضرت ابراہیم
کس مسئلہ پر عرب والوں میں اختلاف پیدا ہوا؟
تنصیب حجر اسود
خانہ کعبہ کی مرمت
ٕابوامیہ کی تجویز پر
تینوں صحیح ہیں
ابو امیہ بن مغیرہ کون تھے؟
مدینہ کے معمر شخص
عرب کے معمر شخص
قبیلہ قریش کے معمر شخص
مکہ کے معمر شخص
شکست فاش مرکب لفظ کے معنی کیا ہیں؟
بے عزت ہونا
رسوا کن شکست
لڑاٰئی ہونا
عمر رسیدہ
خاک میں ملنا محاورہ کے معنی کیا ہیں؟
بے عزت ہونا
رسوا کن شکست
لڑاٰئی ہونا
عمر رسیدہ
توتو میں میں ہونا محاورہ کے معنی کیا ہیں؟
بے عزت ہونا
رسوا کن شکست
لڑاٰئی ہونا
عمر رسیدہ
معمر لفظ کے معنی کیا ہیں؟
بے عزت ہونا
رسوا کن شکست
لڑاٰئی ہونا
عمر رسیدہ، بوڑھا
حرم مقدس مرکب لفظ کے معنی کیا ہیں؟
کعبہ کی سر زمین
مدینہ کی سر زمین
کربلہ کی سر زمین
تینوں صحیح ہیں
لالہ زار مرکب لفظ کے معنی کیا ہیں؟
پنچ یا سر پنچ ہوجانا
زرد ہوجانا
سفید ہوجانا
سُرخ ہوجانا
حَکم لفظ کے معنی کیا ہیں؟
سرخ
پنچ یا سر پنچ
برابر
غلام
پانسے کا معنی کیا ہے؟
مساوی
چٹھیاں، قرعہ اندازی کے لئے استعمال ہونے والا کعب
برابر
یکساں
بغیر کسی چوں و چرا کے معنی کیا ہیں؟
رسوا ہوجانا
بے عزت ہوجانا
سرخ ہوجانا
بغیر کسی حیل و حجت یا انکار کے
غیر موزوں لفظ الگ کیجیے
بت
انگلیاں
پانسے
تعمیرات
یہ جملہ کس نے کہا۔”ہربات اور ہر مسلےکا حل تلوار ہی سے نہیں ہوا کرتا۔
ابو امیہ بن مغیرہ
حضور ﷺ
مکہ والوں نے
من چلوں نے
کس نے اپنے ہاتھوں سے سنگِ اسود اٹھا کر اپنی چادر پر رکھا؟
ابوامیہ بن مغیرہ
حضورﷺ
تمام قبیلے والے
عرب والے
کارِخیر لفظ کے معنی کیا ہیں ؟
متاثر کرنا
درست کرنا
نیک کام ، اچھا کام
نصب کرنا
تنصیب لفظ کے معنی کیا ہیں ؟
متاثر کرنا
درست کرنا
نیک کام ، اچھا کام
نصب کرنا، لگانا
منہدم ہونا ، کے معنی کیا ہیں؟
سبب ، وجہ
گرنا، ڈھاجانا
متاثر ہونا
درست کرنا
تفاخر لفظ کے معنی کیا ہیں ؟
درست کرنا
ایک دوسرے پر فخر کرنا
نیک کام، اچھا کام
ڈھا جانا، گرنا
ان میں سے لاحقے کو پہچانٸے
ان پڑھ
بےزبان
زرخیز
بے باک
ان میں سے سابقے کو پہچانٸے
ان گنت
قلم دان
مردم خیز
مددگار
