Font size
Worksheetsجماعت نہم ،اردو ٹیسٹ فروری۲۰۲۱
Total questions: 16
Worksheet time: 11mins
اپنا اور والد کا نام لکھیں؟
اپنا ایڈمیشن نمبر لکھیں؟
ہستی اپنی ______کی سی ہے
شباب
جناب
احباب
حباب
آتش غم میں_________ بھنا شاید
جگر
کباب
دل
محبوب
میر نے نیم باز آنکھوں کی مستی کو ___________ کی سی قرار دیا ہے۔
شراب
حباب
شرر
شاد
میر کی غزل میں ردیف کون سے الفاظ ہیں؟
حباب
سی ہے
کی سی ہے
ہے
دوسرے شعر میں ہونٹوں کو کس سے تشبیہ دی گئی ہے؟
پھولوں سے
پتوں سے
ریشم سے
گلاب کی پنکھڑی سے
شاعر اضطراب کی حالت میں بار بار کس کے در پر جاتا ہے؟
محبوب کے
ہمساۓ کے
دوست کے
رشتہ دار کے
سراب " کے معنی ہیں؟
دھوکا
حقیقت
باغی
رہبر
شاعر نے کسے ناداں کہاں ہے؟
محبوب کو
اپنے دل کو
دوست کو
رہبر کو
نادان" کا متضاد ہے؟
نکما
نا سمجھ
دانا
کم عقل
نیکی " کا متضاد ہے؟
اچھائی
بدی
سچائی
گمراہی
یا الہی یہ __________ کیا ہے؟
کہانی
قصہ
حکایت
ماجرا
غالب نے مقطع میں محبوب کو اپنی کیا قیمت بتائی ہے؟
منہ مانگی قیمت
کوئی قیمت نہیں
سوا لاکھ
دس کروڑ
نادان " کے کیا معانی ہیں؟
ذہین
عقل مند
نا سمجھ
نا تواں
آتش غم کا کیامطلب ہے؟
زخمی دل
غم کی آگ
آوارہ انسان
دکھی انسان
