Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو کوئز

Total questions: 13

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

آ بیل

a)

مجھےمار

b)

کھانا کھا

c)

تیز دوڑ

d)

سو جا

2.

آدمی کا شیطان

a)

اس کے ساتھ ہے

b)

آدمی ہے

c)

شیطان ہی ہے

d)

پاس ہے

3.

باسی کڑھی میں

a)

کھٹائی

b)

میٹھا

c)

ابال آنا

d)

بال آنا

4.

بارہ برس دلی میں رہے

a)

بھاڑ ہی جھونکا کیے

b)

کپاس ہی چنتے رہے

c)

کام ہی کیا

d)

بے فکری ہی رہی

5.

سوت نہ کپاس

a)

لوہار سے لٹھم لٹھا

b)

جولاہے سے لٹم لٹھا

c)

بڑھئی سے لٹھم لٹھا

d)

حجام سے لٹھم لٹھا

6.

بات

a)

بڑھ گئی

b)

مکمل ہو گئی

c)

کھٹائی میں پڑ گئی

d)

ختم ہو گئی

7.

تخم تاثیر

a)

صحبت کا اثر

b)

بھائی کا اثر

c)

دوستوں کا اثر

d)

ماحول کا اثر

8.

حساب جوجو

a)

بخشش سو سو

b)

کام وہ وہ

c)

اجرت سو سو

d)

وقت وہ

9.

آخ تھو

a)

کڑوے ہیں

b)

بد ذائقہ ہیں

c)

پھیکے ہیں

d)

کھٹے ہیں

10.

خدمت میں

a)

بہتری ہے

b)

عظمت ہے

c)

بڑائی ہے

d)

بھلائی ہے

11.

آج کی اخبار آ گئی ہے

a)

آج اخبار آ گئی

b)

آج کا اخبار آ گیا

c)

آ ج کی اخبار آ گیا

d)

آ ج کا اخبار آ گئی

12.

دہی۔۔۔۔۔۔۔۔ہے

a)

کھٹی

b)

کھٹا

c)

میٹھی

d)

کڑوی

13.

یہ سب ۔۔۔۔۔۔۔ کا اثر ہے

a)

صحبت

b)

سحبت

c)

ثحبت

d)

صہبت