wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کاہلی

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

-مضمون کا لفظ اپنی اصل کے اعتبار سےہے

a)

اُردو

b)

فارسی

c)

عربی

d)

پشتو

2.

مہذب کا متضاد ہے؟

a)

وحشی

b)

درندہ

c)

جانور

d)

ظالم

3.

روٹی پیدا کرنے کے لیے نہایت زیادہ ضروری ہے۔

a)

آرام

b)

محنت

c)

سفارش

d)

خوش آمد

4.

سر سید نے کس کاہلی کو برا قرار دیا ہے؟

a)

پہلی

b)

دوسری

c)

تیسری

d)

چوتھی

5.

قوم کی بہتری کی توقع کی جا سکتی ہے۔

a)

کاہلی چھوڑ کر

b)

فکر چھوڑ کر

c)

حوش رہ کر

d)

پریشان رہ کر

6.

دلی قویٰ کو کام میں لانے کا زیادہ موقع ملتا ہے۔

a)

ہندوستان میں

b)

پاکستان میں

c)

انگلستان میں

d)

افغانستان میں

7.

ہمارے ملک میں جو ہم کو اپنے قوئے دلی اور قوت عقلی کو کام میں لانے کا موقع نہیں مل رہا اس کا سبب ہے کہ ہم نے اختیار کی ہے؟

a)

کاہلی

b)

بے راہ روی

c)

تماش بینی

d)

کمار بازی

8.

لوگ معنی سمجھنے میں غلطی کرتے ہیں۔

a)

محنت کے

b)

سستی کے

c)

چستی کے

d)

کاہلی کے

9.

اُٹھنے، بیٹھنے ، چلنے پھرنے میں سستی کرنا ہے۔

a)

نیند

b)

کاہلی

c)

بے کاری

d)

بے عملی

10.

پہواڑ کے معنی ہیں۔

a)

بد سلیقہ

b)

کاہل

c)

ان پڑھ

d)

نکما