NEW
Font size
WorksheetsGrate 9th Monthly test June 2021
Total questions: 14
Worksheet time: 7mins
یُسَا قُون کا معنی ہے:
وہ بلا تے ہیں
وہ بھاگتے ہیں
وہ ہانکے جاتے ہیں
وہ مارے جاتے ہیں
مُردِفِین کا معنی ہے کیا ہے؟
لگاتار آنے والے
باری باری آنے والے
رک رک کر آنے والے
آگے پیچھے آنے والے
دو گروہوں کی قیادت کرنے والوں کی نام بتائیں۔
ابو عباس اور ابو سفیان
ابو سفیان اور ابو ہریرہ
ابو جہل اور ابوعباس
ابوسفیان اور ابو جہل
انفال کے معنی کیا ہیں؟
مال مفت
مال غنیمت
لو ٹ مار کا مال
مال حرام
سورۃ انفال میں مومنین کی کتنی خو بیاں بیان ہوئی ہیں؟
3
4
5
6
مکمل ضا بطہ حیات کس کتاب کو کہا جاتا ہے؟
تورات
انجیل
قرآن
زبور
پورا قرآن کتنے عرصہ میں نازل ہوا؟
22 سال
23 سال
24 سال
25 سال
مُھَیمتا کا مطلب کیا ہے؟
سنبھالنے والی
محافظ و نگہبان
پڑھی جانے والی
سچی
قرآن مجید انسانی زندگی کے _____ کے متعلق راہنمائی کرتا ہے۔
عبادت
تمام اخراجات
تمام پہلووں
حلال و حرام
قرآن کی ایک آیت پڑھنے سے کتنی نیکیوں کا اجر ملتا ہے؟
ایک نیکی کا
تین نیکیوں کا
بہت سی نیکیوں کا
دس نیکیوں کا
رَمَیتَ کا مطلب کیا ہے؟
اس نے دیا
تُو نے دیا
تو نے پھینکا یا پھینکی
تم پر پھینکا
مُوھِنُ کا مطلاب کیا ہے؟
کمزور کرنے والا
دبانے والا
مارنے والا
عذاب دینے والا
مومنین کے ایمان میں اضافہ ہو جاتا ہے۔
روزہ رکھ کر
نماز پڑھ کر
آیاتِ الٰہی سن کر
گناہوں کو چھوڑ کر
دو گروہوں سے مراد ہے۔
یہود و نصاریٰ کا گروہ
اوس و خزرج کا گروہ
عرب کے مختلف قبائل
کفارِ مکہ کا تجارتی قافلہ اور مسلمانوں سے مقابلہ کرنے والا لشکر
