wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ghazl.Mir(Urdu)

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

س۔ نازک اس کے ۔۔۔۔۔۔ کی کیا کہئے

مصرع مکمل کیجیئے۔

a)

رخسار

b)

لہجے

c)

لب

d)

گلاب

2.

س۔ میر تقی میرؔ کی پہچان ۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

مرثیہ

b)

نظم

c)

قصیدہ

d)

غزل

3.

س۔ انسان کی ہستی ۔۔۔۔۔۔ کی سی ہے۔

a)

سمندر

b)

حباب

c)

اضطراب

d)

گلاب

4.

س۔ آتشِ غم میں دل یوں جلا ہے جیسے ۔۔۔۔۔۔۔

a)

کوئلہ

b)

کباب

c)

چاول

d)

کڑاہی

5.

س۔ لغت میں غزل کے معنی ہیں۔

a)

بزرگوں سے باتیں کرنا

b)

نوکروں سے باتیں کرنا

c)

عورتوں کی باتیں کرنا

d)

فقیروں سے بات کرنا

6.

س۔ میؔر ۔۔۔۔۔۔۔ میں پیدا ہوئے۔

a)

آگرہ

b)

حیدرآباد

c)

دہلی

d)

لکھنؤ

7.

س۔ " امان اللہ " میؔر کے والد کےمنہ بولے ۔۔۔۔۔ تھے۔

a)

بھائی

b)

ماموں

c)

چچا

d)

پھوپھا

8.

س۔ بار بار اس کے ۔۔۔۔۔۔ پر جاتا ہوں

a)

محل

b)

محلے

c)

در

d)

کھیتوں

9.

س۔ اس عالم/ دنیا کی اوقات ۔۔۔۔۔۔ کی سی ہے۔

a)

ریگستان

b)

خواب

c)

پہاڑ

d)

باغ

10.

س۔ اضطراب کا مطلب ہے۔

a)

خوشی

b)

اداسی

c)

بے فکری

d)

بے چینی