NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsموسم
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
یہ کونسا موسم ہے؟
a)
گرمی
b)
سردی
c)
بہار
d)
خزاں
2.
کس موسم میں برف باری زیادہ ہوتی ہے؟
a)
گرمی
b)
بہار
c)
سردی
d)
خزاں
3.
گرمیوں میں شوق سے کھایا جاتا ہے۔ ___
a)
ناشپاتی
b)
کیلا
c)
آم
d)
مالٹا
4.
کس موسم میں ہر جگہ پھول ہی پھول نظر آتے ہیں ؟
a)
گرمی
b)
بہار
c)
سردی
5.
کس موسم میں پتے جھڑتے ہیں؟
a)
سردی
b)
گرمی
c)
خزاں
6.
کیا ہم سردیوں میں ڈرائی فروٹ کھاتے ہیں؟
a)
نہیں
b)
جی ہاں
7.
آپ کا پسندیدہ موسم کونسا ہے؟
a)
سردی
b)
گرمی
c)
بہار
d)
خزاں
8.
ہم سردی سے بچنے کے لئیے کیا کرتے ہیں؟
a)
ٹھنڈ ا پانی پیتے
b)
گرم کپڑے پہنتے
c)
پنکھا چلاتے
9.
پاکستان میں کتنے موسم پائے جاتے ہیں؟
a)
3
b)
6
c)
4
d)
1
10.
کیا ہم گرمی میں ہیٹر کا استعمال کرتے ہیں؟
a)
نہیں
b)
جی ہاں
Reset
