wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

شیر آیا شیر آیا

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

گاؤں کے پاس کیا تھا؟

a)

دکان

b)

شیر

c)

پہاڑ

2.

لڑکے نی کیا سوچا؟

a)

سب کو بےوقاف بناتا ہوں

b)

کھانا کھاتا ہوں

c)

سو جاتا ہوں

3.

لڑکا چیخ کر کیا کہہ رہا تھا؟

a)

کہاں ہے شیر؟

b)

چلو بھاگو

c)

شیر آیا شیر آیا مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ

4.

سب نےلڑکے سے کیا پوچھا؟

a)

کیا ہوا۔۔۔۔کیا ہوا؟

b)

کہاں ہے شیر ؟

c)

کیوں چیخ رہے ہو؟

5.

اس کہانی سے ہم نے جھوٹ بولنا سیکھا؟

a)

جی ہاں

b)

جی نہیں

c)

پتہ نہیں

6.

ایک دن سچ میں شیر آیا اور لڑکے کی کچھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو کھا گیا۔

a)

بھیڑوں

b)

خرگوش

c)

لومڑی

7.

بھیڑیں کھاتی ہیں۔

a)

گوشت

b)

دال

c)

گھاس

8.

لڑکے کی مدد کرنے کون آیا؟

a)

بھائی

b)

گاؤں کے لوگ

c)

دوست

9.

گاؤں کے لوگ لڑکے سے -------------- تھے۔

a)

ناراض

b)

خوش

c)

جھگڑا کر رہے

10.

بھیڑوں کو کون کھا گیا؟

a)

شیر

b)

لومڑی

c)

چیتا