wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ہمارے جانور

Total questions: 12

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

اس جانور کا نام بتائیں

(Name of this animal)

a)

بلی

b)

کتا

c)

مگر مچھ

d)

مچھلی

2.

یہ کونسا جانور ہے

(type of animal)

a)

آبی

b)

جنگلی

c)

دونوں آبی اور جنگلی

d)

ان میں سے کوئی نہیں

3.

اس جانور کا نام بتائیں

(name of animal)

a)

بھیڑیا

b)

بکرا

c)

گھوڑا

d)

ہرن

4.

آبی جانور کہاں رہتے ہیں

(where do aquatic animals live)

a)

گھر

b)

پانی

c)

جنگل

d)

باغات

5.

جنگلی جانور کونسا یے

(wild animal)

a)
b)
c)
d)
6.

خرگوش کونسا جانور کہلاتا ہے

(Rabbit)

a)

آبی

b)

جنگلی

c)

پالتو

d)

ان میں سے کوئی نہِیں

7.

کس جانور کی گردن سب سے لمبی ہے

( which animal has the longest neck)

a)

ژرافہ

b)

کینگرو

c)

کتا

d)

مگر مچھ

8.

یہ کونسے جانور ہیں

(what type of animals)

a)

جنگلی

b)

پالتو

c)

آبی

d)

ان میں سے کوئی نھیں

9.

اس جانور کا نام کیا ہے

(animal,s name)

a)

چمگادڑ

b)

چمپائنزی

c)

بندر

d)

خرگوش

10.

اس تصویر میں کونسے جانور ہیں

( what is group of animals)

a)

جنگلی

b)

آبی

c)

پالتو

d)

ان میں سے کوئی نہیں

11.

جنگلی جانور کہاں رہتے ئیں

( wild animals)

a)

گھر میں

b)

جنگل میں

c)

پانی میں

d)

صحرا میں

12.

یہ کونسا جانور ہے

a)

آبی

b)

جنگلی

c)

دونوں

d)

ان میں سے کوئی نھیں