wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Grade 1

Total questions: 10

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

میں مَد ( ۤ ) ہوں۔میں ــــــــــــــــــــــــــــــــ کے ساتھ ہوتا ہوں۔

a)

ا

b)

ب

c)

و

d)

ج

2.

مندرجہ ذیل الفاظ میں سے" آ " کے لفظ کی نشاندہی کریں۔

a)

اِملی

b)

انجیر

c)

آٹا

d)

انڈہ

3.

میں "ہمزہ" ( ء ) ہوں میں حروف کے ــــــــــــــــــــــــــــــــــآتا ہوں۔

a)

نیچے

b)

اوپر

c)

آگے

d)

پیچھے

4.

مندرجہ ذیل الفاظ میں سے" ہمزہ" ( ء ) کے لفظ کی نشاندہی کریں۔

a)

سہیلی

b)

میری

c)

پیاری

d)

پکائی

5.

میں " زبر" ہوں۔میں ــــــــــــــــــــ کی آدھی آواز ہوں۔

a)

ی

b)

آ

c)

ا

d)

ء

6.

مندرجہ ذیل حروف میں سے " زبر" والےحرف کی نشاندہی کریں۔

a)

کا

b)

ہے

c)

رَس

d)

ہیں

7.

جَ+م کو ملانے سے ــــــــــــــــ لفظ بنتا ہے۔

a)

کَم

b)

جَم

c)

ہَم

d)

جیم

8.

حَ+ج کو ملانے سے ــــــــــــــــلفظ بنتا ہے۔

a)

حَج

b)

جَج

c)

مَج

d)

نَج

9.

لفظ " کاٹ " میں ا کی جگہ زبر لگانے سے ــــــــــــ لفظ بنتا ہے۔

a)

کیٹ

b)

کوٹ

c)

کَٹ

d)

کاٹا

10.

بَک+ را کو ملانے سے ـــــــــــــــــــــــــ لفظ بنتا ہے۔

a)

بَکرا

b)

بقرا

c)

بکرہ

d)

بقرہ