Worksheetsurdu
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
دعا کس سے مانگتے ہیں؟
a)
اللہ سے
b)
فرشتوں سے
c)
لوگوں سے
2.
پھول کے توڑ ہیں۔
a)
پ ۔ و ۔ ل
b)
پ ۔ ھ ۔ و ۔ ل
c)
پ ۔ ھ ۔ ل
3.
د ۔ ن ۔ ی ۔ ا کا جوڑ ہے۔
a)
دونیا
b)
دنیا
c)
دنیہ
4.
پتھر سا
a)
سخت
b)
نرم
c)
نازک
5.
بخش ہمیں محنت کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
a)
توفیق
b)
عادت
c)
شوق
6.
چار حرف والا لفظ کو ن سا ہے؟
a)
محنت
b)
دعا
c)
بندوں
7.
a)
یہ جنگل ہے
b)
یہ باغ ہے
c)
یہ گھر ہے
8.
داتا کسے کہتے ہیں ؟
a)
اللہ تعا لی کو
b)
حضرت نبی کریم کو
c)
عالم کو
9.
جگ کا مطلب ہے؟
a)
دنیا
b)
بادشاہ
c)
عام لوگ
10.
a)
یہ اللہ کا گھر ہے
b)
یہ نبی کا گھر ہے۔
c)
یہ بادشاہ کا گھر ہے
100 %
