wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiat Quiz

Total questions: 15

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

وضو کرنے سے پہلے کیا کرنا ضروری ہے؟

a)

کلی کرنا

b)

نیت کرنا

2.

وضو کے دوران بازوٗں کوتین تین بار دھونا چاہیئے

a)

درست

b)

غلط

3.

وضو کے دوران پہلے کون سا پائوں دھونا چاہیئے؟

a)

بایاں

b)

دایاں

4.

وضو کے دوران کتنی بار کلی کرنی چاہیئے؟

a)

دس بار

b)

پانچ بار

c)

تین بار

5.

ہم دن میں کتنی بار نماز پڑھتے ہیں؟

a)

دو بار

b)

پانچ بار

c)

سات بار

d)

چار بار

6.

سورج نکلنے سے پہلے کون سی نماز ادا کی جاتی ہے؟

a)

ظہر

b)

عصر

c)

فجر

d)

عشاٗ

7.

جمعہ کے دن ظہر کی نماز کی جگہ کون سی نماز ادا کی جاتی ہے؟

a)

جمعہ کی

b)

مغرب کی

8.

ظہر کا وقت دوپہر ڈھلنے کے بعد ہے۔

a)

درست

b)

غلط

9.

عصر کا وقت سورج ڈوبنے سے پہلے کا ہے؟

a)

غلط

b)

درست

10.

مغرب کا وقت سورج نکلنے سےپہلے کا ہے؟

a)

درست

b)

غلظ

11.

رات کو دیرتک کون سی نماز پڑھی جا سکتی ہے؟

a)

عشا

b)

فجر

12.

حضرت محمد نے ہمیں کس کی عزت کرنے کا حکم دیا۔

a)

بزرگوں کی

b)

چھوٹوں کی

13.

حضرت محمد نے ہمیں کس پر شفقت کرنے کا حکم دیا؟

a)

بزرگوں پر

b)

چھوٹوں پر

14.

حضرت محمد کو کس سے خاص محبت تھی؟

a)

بزرگوں سے

b)

بچوں سے

15.

ہمیں چاہیئے کہ ہم بڑوں کی عزت کریں۔

a)

غلظ

b)

درست