wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو چیک پوائنث 3 جماعت دوم

Total questions: 20

Worksheet time: 20mins

Name
Class
Date
1.

زیر والے الفاظ کو چنیں

a)

دن

b)

دم

c)

سب

2.

درمیان مینں ،ی، والا لفظ پہچانیں

a)

بالی

b)

جالی

c)

سیکھ

d)

کھال

3.

و ، سے شروع ہونے والے الفاظ بتائیں ،

a)

سیکھ، رکھ ، دکھ

b)

والی ، وجہ ، وقت

c)

جام شام ، تمام

4.

  • تولو'' کا ہم آواز الفاط بتائیں''

a)

جاو

b)

بولو

c)

سنو

d)

بیٹھو

5.

گھر'' - صحیح جملہ بتائیں''

a)

یہ کون ہے؟

b)

یہ گھر کس کا ہے؟

c)

امی کہاں ہیں؟

d)

تم کہاں رہتےہو ؟

6.

''مزکر بتائیں -----''چڑیا

a)

چڑا

b)

پرندہ

c)

چڑیوں

d)

چڑے

7.

صحیح جملہ بتائیں- کوا

a)

اڑرہا ہے

b)

چل رہا ہے

c)

اڑ رہی ہے

d)

جارہا ہے

8.

-میرے کپڑے الماری میں ہیں --------اسم بتائیں

a)

میرے

b)

الماری

c)

میں

d)

ہیں

9.

عادل نے کہا بھائی جان او--------------کھیلتے ہیں-

a)

گڑیا گڑیا

b)

جہاز جہاز

c)

آنکھ مچولی

d)

گاڑی گاڑی

10.

''صحیح جملہ بتائیں- ''حسن نے کہا

a)

-میرے پاس بڑی بندوق ہے

b)

-میرےپاس کھلونے لیں

c)

-میرے پاس کتابیں ہیں

11.

- ج + ہاز '' -املا کا صحیح الفاظ بتائیں''

a)

باز

b)

جہاز

c)

ساز

d)

راز

12.

جملہ بتائیں ''بندوق

a)

-میری بندوق چھوٹی ہے

b)

-میں کھیلتا ہوں

c)

-میرے پاس بلا ہے

13.

''متضاد بتائیں ''ناراص

a)

اداس

b)

ناخوش

c)

خوش

d)

جدا

14.

درست جملہ بتائیں

a)

آئے گا نہیں پڑھاناتمہیں

b)

تمہیں پڑ ھا نا نہیں آئےگا

c)

پڑھانا عادل آغے گاتمہیں نہیں

15.

-ہمیں خیال رکھنا چاہیۓ

a)

بڑوں کا

b)

جھوٹوں کا

c)

جانوروں کا

d)

سب کا

16.

'کھیلتے '' توڑ بتائیں ''

a)

کھیل - تے

b)

کھو - لتے

c)

کھے -لتے

d)

کھ - ے - ل -ت -ے

17.

کرونا بیماری سے بچنے کے لئے دھونے چاہیۓ

a)

ہاتھ

b)

کپڑے

c)

جوتے

d)

کھلونے

18.

ہمیں بیماروں کا

a)

خیال رکھنا چاہئے

b)

خیال نہیں رکھنا چاہیۓ

19.

جھوٹ بولنا

a)

اچھی بات ہے

b)

بری بات ہے

20.

--------ہم اپنے والدین کا حیال

a)

نہیں رکھنا چاہیے

b)

رکھنا چاہیے