NEW
Font size
Worksheetsdiagnostic test grade 2
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
لفظ " ٹوپی " ــــــــــــ حروفی ہے ۔
چار
تین
دو
۔ دو زبر مِل کر ــــــــــــــــ بنتی ہے ۔
تشدید
زیر
تنوین
۔ کب ، کیوں ، کہاں جیسے الفاظ ــــــــــــــــــــــــــ جملوں میں استعمال ہوتے ہیں۔
منفی
بیانیہ
سوالیہ
۔ امّی ـــــــــــــــــــــ پکا رہی ہیں ۔
کانا
کھانا
کھا
۔ علی اور زارا کھانا کھا رہے ــــــــــــــ ۔
تھی
تھے
تھا
لفظ " موتی " کے توڑ
م ۔ و ۔ ت ۔ ی
م ۔ ی ۔ ت ۔ و
م ۔ ت ۔ و۔ ی
کون سی بتّی پر گاڑی چلنا شروع ہو جاتی ہے ؟
پیلی
ہری
لال
ترتیب درست کر یں ۔ ( کھا رہے کھانا ہیں ابّو )
ابّوکھاناکھا رہےہیں۔
کھا کھانا رہے ہیں ابّو
کھا رہے ہیں ابّو کھانا
لفظ " مال " کا ہم آواز کیا ہے ؟
نان
جال
نام
" دادا " کی مونث کیا ہے ؟
بھابھی
امّی
دادی
نانی
ہاتھی کی ناک کیسی ہوتی ہے ؟
لمبی
چپٹی
چھوٹی
جملہ مکمل کریں ۔ دادا جان ـــــــــ سونے دو ؟
کو
کی
کا
کے
لفظ " موزا " کی جمع بتائیں ۔
موزوں
موزے
موزی
دیئے گئے جملے میں مرکب حرف کی نشاندہی کریں ۔( سعد سب کی آنکھوں کا تارا ہے۔)
سب کی
تارا
انکھوں
سعد
یہ کون سا پھل ہے ؟
مالٹا
کیلا
سیب
آم
