Font size
Worksheetsاردو چیک پوائنت 2 جماعت دوم
Total questions: 20
Worksheet time: 13mins
''ی '' کے الفاظ چنیں''
جالی، پریشانی، پیاری،
چل ، سال، حال،
عیادت، شان ، بیمار
درمیان مینں ،ی، والا لفظ پہچانیں
بالی
جالی
سیکھ
کھال
و ، سے شروع ہونے والے الفاظ بتائیں ،
سیکھ، رکھ ، دکھ
والی ، وجہ ، وقت
جام شام ، تمام
''حروف کو الگ کریں ''عیادت
ب - ی - م - ا - ر
ع - ی - ا - د - ت
ح - ا - ل
د - و - ا - ئ - ی
-ہمیں خیال رکھنا چاہیۓ
بڑوں کا
جھوٹوں کا
جانوروں کا
سب کا
کرونا بیماری سے بچنے کے لئے دھونے چاہیۓ
ہاتھ
کپڑے
جوتے
کھلونے
ہمیں بیماروں کا
خیال رکھنا چاہئے
خیال نہیں رکھنا چاہیۓ
--------ہم اپنے والدین کا حیال
نہیں رکھنا چاہیے
رکھنا چاہیے
پنسل میں کتنے حروف آتے ہیں؟
تین
دو
چار
ایک
لی سے الفاظ بنائیے؟
مور غور شور
سال،مال،جال
مالی ،جالی،تالی
بات،رات،سات
جو سے الفاظ بتائیے
جہاز
جالی
جاگ
جوتا
درست جواب چنیں-
شان ــــــــــــــــ تھا
خوش
ناراض
بیمار
خالی جگہ پر کریں-
دوائی ـــــــــــــتھی
میٹھی
کڑوی
کالی
-ارکان سے الفاظ بنائیں-
ب - خار
بی ــــ مار
ب ـــ خار
جا ــــ ل
شیر کے گھر کو ـــــــــــــ کہتے ہیں-
بل
ڈ ربہ
کچھار
گھونسلا
-جملے میں استعمال کریں-
''پریشان''
-شان کی امی پریشان تھی-
-دوائی پی لو
-سب شان کی عیادت کے لئے گئے
-یہ گھر ہے
بلی کا
چوہے کا
گھورے کا
مرغی کا
-یہ ـــــــــ طوطے ہیں
پانچ
سات
تین
دو
-اپنے پسندیدہ جانور کا نام لکھیں
بلی کیسا جانور ہے؟
خطرناک
پالتو
گندا
