Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو ٹیسٹ جماعت دوئم

Total questions: 25

Worksheet time: 19mins

Name
Class
Date
1.

ہمارے ملک کا نام کیا ہے ؟

a)

پاکستان

b)

انڈیا

2.

پاکستان کے بانی کا نام کیا ہے ؟

a)

علامہ اقبال

b)

قائداعظم محمد علی جناح

3.

قومی رہنماوں کے نام بتائیں ؟

a)

قائداعظم علامہ اقبال لیاقت علی خان

b)

آصف ذرداری نواز شریف امران خان

4.

پاکستان کب قائم ہوا ؟

a)

15 مارچ

b)

14 اگست

5.

پاکستان کے کتنے صوبے ہیں ؟

a)

پانچ

b)

چار

6.

پاکستان کے صوبوں کے نام کیا ہیں ؟

a)

کراچی لاہور سکھر کوئٹہ

b)

سندھ پنجاب بلوچستان خیبر پختون خوا

7.

صوبہ سندھ کا بڑا شہر کون سا ہے ؟

a)

کوئٹہ

b)

کراچی

8.

صوبہ پنجاب کا بڑا شہر کون سا ہے ؟

a)

بشاور

b)

لاہور

9.

پاکستان کو دنیا بھر میں کس حوالے سے پہچانا جاتا ہے ؟

a)

ایٹمی قوت

b)

دریاوں

10.

پاکستان کا نعرہ زندہ باد ہے

a)

درست

b)

غلط

11.

پاکستان میں اونچے اونچے کیا ہیں

a)

پہاڑ

b)

کھر

12.

پاکستان میں کس چیز باغات ہیں

a)

دالوں

b)

پھلوں

13.

پاکستان میں چھوٹے شہر ہیں

a)

درست

b)

غلط

14.

پاکستان میں بڑے بڑے گاوں ہیں

a)

درست

b)

غلط

15.

پاکستان میں ہرے بھرے کھیت کھلیان بھی ہیں

a)

درست

b)

غلط

16.

پاکستان میں چھوٹا سا سمندر ہے

a)

درست

b)

غلط

17.

الفاظ زینے کا مطلب

a)

دیواریں

b)

سیڑھیاں

18.

الفاظ کینے کا مطلب

a)

پیار

b)

حسد

19.

الفاظ کینے کا مطلب

a)

پیار

b)

حسد

20.

الفاظ ہرگز کا مطلب

a)

کسی بھی حال میں

b)

ہر حال میں

21.

الفاظ نگینے کا مطلب

a)

پتھر

b)

موتی

22.

لکھتا جاوں ,پڑھتا جاوں

a)

درست

b)

غلط

23.

لکھتا جاوں ,پڑھتا جاوں

a)

درست

b)

غلط

24.

کسی سے لڑنا اچھی بات ہے

a)

درست

b)

غلط

25.

صاف کروں گا دلوں سے کینے

a)

درست

b)

غلط

Similar Resources on Wayground