wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu -Grade 2

Total questions: 21

Worksheet time: 11mins

Name
Class
Date
1.

: پاکستان کس تاریخ کو قائم ہوا؟

a)

پاکستان 14 اگست 1947 کو قائم ہوا

b)

پاکستان 20 اگست 1985 کو قائم ہوا

2.

  پاکستان کا نام…………………… نے تجویز کیا

a)

علامہ اقبال

b)

چوہدری رحمت علی

3.

14

اگست کو ٹیلی ویژن پر ............................. گائے جاتے ہیں۔

a)

ملی نغمے

b)

فلمی گانے

4.

14

اگست پاکستان کی تاریخ کا سب سے .................... ہے۔

a)

کچھ اہم نہیں

b)

اہم دن

5.

پاکستان ………………….کو قائم ہوا

a)

14

اگست 1947

b)

25

اگست 1947

6.

علامہ اقبال کون تھے

a)

علامہ اقبال ہمارے قومی گلوکار تھے۔

b)

علامہ اقبال ہمارے قومی شاعر تھے

7.

ادیب کے کیا معنی ہیں؟

a)

ایک آدمی جو سوتا ہے۔

b)

۔ ادیب کے معنی ہیں کہانیاں لکھنے

والہ

8.

مفكر کے کیا معنی ہیں؟

a)

لکھنے والا آدمی

b)

مفکر کے معنی ہیں غور و فکر کرنے والا

9.

  نظم علامہ اقبال ہمارے شاعر کا نام ؟

a)

آفاق صدیقی

b)

قائد اعظم

10.

امّی.......................... پوچھا کہاں جا رہے ہو؟

a)

کی

b)

نے

c)

کے

11.

آج سب............................. چھٹی ہے۔

a)

کے

b)

کی

12.

میدان ..................................... کرکٹ کھیلو

a)

سے

b)

میں

13.

سکول ..................... بعد ہمارا میچ ہے۔

a)

کے

b)

كا

14.

?دادا کی مؤنث کیا ہے

a)

دادی

b)

دادا

15.

بھائی کی مونث کیا ہے

a)

بیٹی

b)

بہن

16.

والد کی مؤنث کیا ہے

a)

والد ة

b)

ولد

17.

مور کی مونث کیا ہے؟

a)

مور

b)

مور نى

18.

شیرنی کا مزكر کیا ہے؟

a)

گھوڑا

b)

شیرنی

c)

شیر

19.

گھوڑى کا مزكر کیا ہے؟

a)

مرغی

b)

گھوڑا

c)

مور

20.

نغمہ کی جمع کیا ہے؟

a)

نغمہ

b)

نغمے

21.

درخت کی جمع کیا ہے؟

a)

درختوں

b)

درخت