wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

قواعد

Total questions: 21

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

جس جملے میں مسند اور مسند الیہ اسم ہو وہ جملہ کہلاتا ہے

a)

جملہ مفرد

b)

جملہ مرکب

c)

جملہ اسمیہ

d)

جملہ فعلیہ

2.

جس جملے میں مسند اور مسند الیہ اسم ہو وہ جملہ کہلاتا ہے

a)

جملہ مفرد

b)

جملہ مرکب

c)

جملہ اسمیہ

d)

جملہ فعلیہ

3.

محاورہ "ترکی بہ ترکی جواب دینا "کا مطلب ہے

a)

کاہلی سے جواب دینا

b)

سوچ کر جواب دینا

c)

سرعت سے جواب دینا

d)

سخت جواب دینا

4.

اسکی بات تو ٹھیک ہے "مگر رویہ غلط "ہے قواعد کے اعتبار سے یہ جملہ ہے

a)

سببی

b)

تردیدی

c)

استدراکی

d)

وصلی

5.

اردو شاعری کی مقبول ترین صنف ہے

a)

رباعی

b)

غزل

c)

قطعہ

d)

مرثیہ

6.

جس نظم میں کسی مرحوم شخص کی تعریف کی جائے وہ ہے

a)

منقبت

b)

قصیدہ

c)

مرثیہ

d)

مثنوی

7.

مطلع کی پہچان

a)

آخری شعر ہوتا ہے

b)

شاعر کا تخلص ہوتا ہے

c)

سب سے پسندیدہ ہوتا ہے

d)

دونوں مصرعے ہم قافیہ و ہم ردیف ہوتے ہیں

8.

لفظ " حمد " کس لفظ سے مشتق ہے

a)

مدعا

b)

مدح

c)

مداوا

d)

مناجات

9.

ارکان کی تکرار سے جب کوئی وزن پیدا ہوتا ہے تو اسے کہتے ہیں

a)

بحر

b)

علم عرو ض

c)

نعت

d)

غزل

10.

وہ علم جسکے ذریعے شعر کا وزن یا ارکان کی تکرار معلوم کی جاتی ہے کہلاتا ہے

a)

قواعد

b)

جملہ خبریہ

c)

علم عروض

d)

ان میں سے کوئی نہیں

11.

رات گزاری "یہ جملہ مفرد جملہ کہلاتا ہے کیونکہ

a)

رات "واحد ہے "

b)

اس میں سے صرف ایک مسند اور ایک مسند الیہ ہیں

c)

اسمیں صرف دو الفاظ ہیں

d)

چھوٹا جملہ ہے

12.

بندہ " اس لفظ کا مترادف لفظ ہے "

a)

قافلہ

b)

غلام

c)

صدا

d)

ثواب

13.

عیاں " اس لفظ کا ضد ہے "

a)

پنہاں

b)

نصاب

c)

صنم

d)

رضا

14.

خدا کا پیغام پہنچا دیا اور اپنا فرض ادا کر دیا "یہ مرکب "جملہ کہلاتا ہے کیونکہ

a)

یہ بڑا جملہ ہے

b)

اسمیں ایک مسند اور ایک مسند الیہ ہے

c)

یہ دو مفرد جملوں سے بنا ہے

d)

اسمیں بہت سارے الفاظ ہیں

15.

ان میں مرکب جملہ ہے

a)

اپنے غلاموں کے حق میں انصاف کرو

b)

عورتوں کے معاملے میں خدا سے ڈرو

c)

تمہارا حق عورتوں پر ہے اور عورتوں کا حق تم پر ہے

d)

جو خود کھاؤ وہ انکو کھلاؤ

16.

نظم "کے معنی ہیں "

a)

توڑنے کے

b)

جوڑنے کے

c)

پرونے کے

d)

دلچسپی کے

17.

غیر افسانوی انداز میں لکھی جانے والی تحریر کہلاتی ہے

a)

مضمون

b)

ناول

c)

افسانہ

d)

کہانی

18.

اماں گھر کی ملازمہ تھیں "اس جملہ میں فعل ناقص ہے "

a)

ملازمہ

b)

گھر کی

c)

تھیں

d)

اماں

19.

ان جملوں میں جملہ فعلیہ ہے

a)

ندیاں زمین کو سیراب کرتی ہیں

b)

ہندوستان مختلف تہذیبوں کا گہوارہ ہے

c)

اردو شیریں زبان ہے

d)

نوجوان ملک کی طاقت ہیں

20.

الفاظ کا مجموعہ جس سے پوری بات سمجھ میں آ جائے کہلاتا ہے

a)

حرف

b)

لفظ

c)

کلمہ

d)

جملہ

21.

مضمون کا درمیانی حصہ جسے مضمون کی ریڑھ کی ہڈی بھی کہتے ہیں کہلاتا ہے

a)

خاتمہ

b)

تمہید

c)

نفس مضمون

d)

اختتام