NEW
Font size
Worksheetsخوشگوار ماحول
Total questions: 17
Worksheet time: 9mins
اللہ تعالیٰ نے جب دنیا بنائی تو یہ کیسی تھی؟
بد صورت اور گندی
خراب اور بری
صاف سُتھری اورخوب صورت
پانڈا کیسے ماحول میں رہنا پسند کرتا ہے؟
گھنے جنگل میں
دریا،جھیل یا تالاب میں
بانس کے جنگل میں
گھاس کے میدان میں
آبی جانوروں کی نسلیں کیوں ختم ہوتی جا رہی ہیں؟
جھیلوں، دریاؤں اور سمندروں میں تیراکی کرنے سے
جھیلوں، دریاؤں اور سمندروں میں کشتی چلنے سے
جھیلوں، دریاؤں اور سمندروں میں گندگی پھینکنے سے
ہم اپنے ماحول کو صاف کیسے رکھ سکتےہیں؟
اپنے آس پاس صفائی کا خاص خیال رکھ کر
د رخت کاٹ کر
کوڑا کرکٹ پھینک کر
ہرجاندار کو کیسا ماحول چاہیے؟
برا
اچھا
خراب
گندا
خوشگوار -------ہوا کے جھونکوںسے اچھی نیند آتی ہے
ٹھنڈی
گرم
میٹھی
خش بودار
مکان کے دروازےاور کھڑکیاں بھی-----سے بنتے ہیں
ماربل
سیمنٹ
لکڑی
مٹی
درختوں کی -----اوردیکھ بھال کرو
نجات
حفاظت
نظامت
صفائ
---------بھی درختوں کی وجہ سے ہوتی ہے
بارش
آندھی
گرمی
سردی
درخت ----ہوا اپنے اندر جذب کرتے ہیں
صاف
گندی
گرم
ٹھنڈی
خشک پھل بھی----- سےملتے ہیں
سمندر
پہاز
درخت
دریا
انسان نے اپنے چھوٹے چھوٹے فا ئدوں کے لیےاور اپنی لاپروائی سے دنیا کو ____________کر د یا
خوبصورت اور صاف
بد صورت اور گندا
صاف ستھرا
شیر کیسے ماحول میں رہنا پسند کرتا ہے؟
گھنے جنگل میں
دریا،جھیل یا تالاب میں
بانس کے جنگل میں
گھاس کے میدان میں
-انسان نےاپنےفائدے کے لیے ______ کاٹ دئيے
دریا
سمندر
جنگل
پہاڑ
-پانی کی کمی سے انسانی زندگی کو شدید_____ہے
منافع
خطرہ
فائدہ
-کوڑےدان میں ڈالیں ___________
پا نی
پھول
کوڑا کرکٹ
-استعمال شدہ چیزوں کو پھر ________ بنا ئیں
کارامد
بے کار
جاندار
