wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو چیک پوائنٹ 2 جماعت :چہارم

Total questions: 20

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

نئی کا کیا متضاد ہے؟

a)

جلدی

b)

پرانی

c)

جدید

d)

گندا

2.

باہر کا کیا متضاد ہے؟

a)

اندر

b)

دیر

c)

جلدی

d)

گندا

3.

درست املا والےلفظ کا انتخاب کریں۔

a)

مینڈق

b)

مین ڈک

c)

مین ڈق

d)

مینڈک

4.

درست املا والےلفظ کا انتخاب کریں۔

a)

مزےدار

b)

مضےدار

c)

مثے دار

d)

مذےدار

5.

اسم صفت کی پہچان کریں۔

a)

کھیلنا

b)

ٹھنڈی سانس

c)

پڑھنا

d)

کتاب

6.

اسم صفت کی پہچان کریں۔

a)

سونا

b)

پانی

c)

گرم روٹی

d)

کھلونا

7.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

چلانگ

b)

چھلانگ

c)

چھلنگ

d)

چھلگ

8.

کوڑے دان سے انٹرویو کیسا تھا؟

a)

حقیقی

b)

تعلیمی

c)

میٹھی

d)

فرضی

9.

میاں ٹر ٹر کی آنکھیں کس رنگ کی تھیں؟

a)

نیلی

b)

پیلی

c)

گلابی

d)

ہری

10.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

جمعدار

b)

جمع دال

c)

جمعہ دار

d)

جمعہے دار

11.

کوڑادان کس لیے ہوتا ہے؟

a)

کھیلنے کے لیے

b)

پڑھنے کے لیے

c)

سونے کے لیے

d)

کوڑا کرکٹ ڈالنے کے لیے

12.

مزےدار کا متضاد کیا ہے؟

a)

بد مزہ

b)

میٹھا

c)

کھٹّا

d)

فضول

13.

کوڑے دان کا دوست کون ہوتا ہے؟

a)

کھلاڑی

b)

دکاندار

c)

فوجی

d)

جمعدار

14.

درست اسم صفت کا انتخاب کریں۔

a)

مچھلی

b)

پانی

c)

خوفناک مچھلی

d)

مینڈک

15.

انٹرویو کسے کہتے ہیں؟

a)

کسی کے بارے میں سوچنے کے لیے

b)

کسی کے بارے میں جاننے کے لیے

c)

کسی کو ڈھونڈنے کے لیے

d)

کسی کو چھوڑنے کے لیے

16.

بچپن کا درست توڑ کیا ہے؟

a)

ب + چھ + پ + ن

b)

ب + ج + ھ + پ +ن

c)

ب + چ + پ + ن

d)

ب + پ + چ + ن

17.

میاں ٹرٹر کون تھا؟

a)

کچھوا

b)

بلّی

c)

مچھلی

d)

مینڈک

18.

اسم صفت کسے کہتے ہیں؟

a)

حال کے بارے میں بتانے کو

b)

کسی اسم کی اچھائی یا برائی بیان کرنے کو

c)

جھوٹ بولنے کو

d)

کھیلنے کو

19.

مینڈک کہاں رہتے ہیں؟

a)

کتابوں میں

b)

بستے میں

c)

پانی اور خشکی میں

d)

برتنوں میں

20.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

گھاس

b)

گاس

c)

غاس

d)

گھاز