wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu grade 4

Total questions: 25

Worksheet time: 25mins

Name
Class
Date
1.

نمبر 1 ) نام کا ہم آواز الفاظ )

a)

دینا

b)

کام

c)

کھاو

2.

لفظ" لڑکی" واحد ہے اس کی جمع کیا ہو گی؟

a)

بچیاں

b)

لڑکیاں

c)

جھڑکیاں

d)

خامیاں

3.

-ہفتے میں _________دن ہوتے ہیں

a)

آٹھ

b)

نو

c)

سات

d)

چھ

4.

-ایک دن میں_________ نمازیں ہوتی ہیں

a)

د و

b)

تین

c)

چھ

d)

پانچ

5.

تصویر میں بچے کیا کر رہے ہیں ؟

a)

ڈانس

b)

لڑ

c)

کھیل

6.

کتاب کی جمع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

کساب

b)

کتابیں

c)

کتابے

7.

حمد اس نظم کو کہتے ہیں جس میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی تعریف کی جاتی ہے

a)

رسول پاک

b)

اللہ تعالیٰ

c)

انبیاء

8.

دعا کس سے مانگتے ہیں؟

a)

اللہ سے

b)

فرشتوں سے

c)

لوگوں سے

9.

قائدے ملت کے معنی ہے۔

a)

قوم کا رہنما

b)

ملک کا وارث

c)

محبوب مشغلہ

10.

لیاقت علی خان ملک کے پہلے تھے

a)

مشیر خازانہ

b)

وزیر اعظم

c)

سربراہ

11.

لگاؤ کا مطلب ہے

a)

بہتری

b)

دل چسپی

12.

قائد اعظم لقب ہے

a)

علامہ اقبال کا

b)

محمّد علی جناح کا

c)

محترمہ فاطمہ جناح کا

13.

خوش حالی کا مطلب ہے

a)

ترقی

b)

وعدہ

c)

پیار

14.

میرے شھر کا نام ہے

a)

پاکستان

b)

پنجاب

c)

سکھر

15.

عیدالفطر مسلمانوں کا پیارا ----- ہے۔

a)

انعام

b)

تہوار

c)

بازار

16.

سقر کا مطلب ہے۔

a)

شدید گرمی

b)

شدید سردی

c)

بارش

17.

لب مہران سکھر کا مشہور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

باغیچا

b)

ملک

c)

باغ

18.

سکھر شھر کی ۔۔۔۔۔۔ بہت مشھور ہے

a)

مرغی

b)

گوشت

c)

مچھلی

19.

میر معصوم شاہ کا مینار ۔۔۔۔۔۔ میں ہے

a)

کراچی

b)

پاکستان

c)

سکہر

20.

سکہر ۔۔۔۔۔۔ زبان کا لفظ ہے۔

a)

فارسی

b)

عربی

c)

اردو

21.

سکہر کو۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کا تحفہ بھی کہا جاتا ہے۔

a)

دریا

b)

کنارہ

c)

لوگ

22.

نمایاں کا مطلب ہے۔

a)

اچھا

b)

برا

c)

ظاہر

23.

اللّه پاکستان کی ۔۔۔۔۔۔ کرے

a)

حفاظت

b)

امّن

c)

دعا

24.

آسمان کی ضد ہے

a)

الٹا

b)

زمین

c)

فرش

25.

یہ دنیا ۔۔۔۔۔۔ نے بنائی ہے ۔

a)

ہم نے

b)

اللّه نے

c)

فرشتوں نے