NEW
Font size
WorksheetsUrdu-4H
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
یہ کہانی کس کی زبانی ہے؟
اسد کی
اسد کے دوست کی
اسد کی امی کی
یہ واقعہ کتنے سال پہلے کا ہے؟
دو سال
تین سال
ایک سال
اسد کیسا لڑکا ہے؟
شرارتی
باتونی
شرمیلا اور کم گو
سب بچوں نے کہا نیاں کہاں سنانی تھیں؟
اسمبلی میں
گھر میں
مسجد میں
بچوں کا انتخاب کس نے کیا؟
مس نے
اسد نے
پرنسپل میں
مس نے کہانیاں کہاں لکھیں؟
بورڈ پر
کاپی پر
کتاب پر
دونوں دوست کون سی جماعت میں ہیں؟
اوّل جماعت میں
تیسری جماعت میں
چوتھی جماعت میں
ماءیک کے سامنے کتنے بچے کھڑے تھے؟
دو
تین
پانچ
کون سی کہانی مزاح سے بھر پور تھی؟
کوّے والی
چوہے والی
بند ر والی
اسد نے کب کہانی سنانی شروع کی؟
پہلی کہانی کے بعد
دوسری کہانی کے بعد
تیسری کہانی کے بعد
اسد کہانی کا کاغذ کہاں بھول آیا تھا؟
گھر میں
سکول میں
دوست کے پاس
اسد نے کہانی کیسے سنای
زبانی
کاغذ دیکھ کر
اسد نے کہانی کا کاغذ کہاں ڈھونڈا؟
بستے میں
کتاب میں
جماعت میں
اسد نے کہانی کیسے سنای
اعتماد سے
پریشانی سے
سب کہانیاں کیسی تھیں؟
بے مزہ
غیر دلچسپ
دلچسپ اور مزے دار
