Font size
S
M
L
XL
WorksheetsQuiz 15/7/21
Total questions: 10
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
وجبرنی
a)
مجھے خیریت سے رکھ
b)
مجھے بخش دے
c)
اور میرا نقصان پورا کر
d)
مجھ پر رحم فرما
2.
وما انا
a)
میں ہوں
b)
اور نہیں ہوں میں
c)
وہ نہیں ہے
d)
جس نے پیدا کیا
3.
فطر
a)
جس نے
b)
آسمان
c)
پیدا کیا
d)
وہ ہے
4.
ربنا
a)
اے ہمارے رب
b)
اے میرے رب
c)
وہ میرا رب ہے
d)
پاک ہے رب
5.
انما ۔۔۔۔۔۔۔۔ بالنیات
a)
الانسان
b)
اموال
c)
الھکم
d)
الاعمال
6.
۔۔۔۔۔۔۔علی الخیر کفاعلہ
a)
الاعمال
b)
التقوی
c)
الاعلم
d)
الدال
7.
عدۃ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کاخذالکف
a)
المسلم
b)
احمدی
c)
المؤمن
d)
المتوی
8.
المسلم مرءۃ المسلم
a)
ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائ ہے
b)
ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا آئینہ ہے
c)
ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا دوست ہے
d)
ایک مسلمان دوسرے مسلمان کارشتہ دار ہے
9.
اللہ کا ذاتی نام کیا ہے؟
Allah ka zaati naam kia ha?
a)
خدا
b)
رب
c)
اللہ
d)
رحمان
10.
اسلام کا کیا مطلب ہے؟
Islam ka matlab kia ha?
a)
قربانی کرنے کے ہیں
b)
اللہ کو ماننا
c)
اطاعت و فرمابرداری
d)
احمدی ہونا
Reset
