NEW
Font size
WorksheetsIslamiat Monthly Test Sept 2020
Total questions: 14
Worksheet time: 7mins
اللہ تعالیٰ نے کس فر شتے کے ذریعے آسمانی کتا بیں نازل فرماءیں؟
جبرءیل
عزراءیل
اسرافیل
قرآن مجید میں کتنی سورتیں ہیں؟
112
113
114
نبی کے معنی ہیں ۔
خبردینےوالا
جواب دینےوالا
رزق دینےوالا
برے کام کرنے والےلوگ کہاں جاءیں گے؟
جنت میں
قبرمیں
دوزخ میں
قرآن مجید میں کتنے پارے ہیں؟
20
25
30
مشہور آسما نی کتابیں کتنی ہیں؟
چار
پا نچ
سات
حضرت عیسیٰؑ پرکون سی کتاب نازل ہوءی؟
توریت
انجیل
زبور
قرآن پاک کون سی زبان میں نازل ہوا؟
عربی
ارد و
فارسی
اللہ کے آخری رسول کون ہیں؟
آدمؑ
موسیٰؑ
محمدﷺ
قرآن مجید کا ایک حرف پڑھنےسےکتنی نیکیوں کا ثواب ملتا ہے؟
دس
بارہ
سات
حضرت محمدﷺ تمام انبیاء کے کیا ہیں؟
آقا
بادشاہ
سردار
ہمیں دنیا میں زیادہ سےزیادہ کون سے کام کرنے چاہییں؟
بدی کے
نیکی کے
گھر کے
قرآن مجید کا نزول کتنے برس کے عرصے میں مکمل ہوا؟
23
24
25
اللہ تعالیٰ کس دن تمام انسا نوں کو دوبارہ زندہ کرے گا؟
قیامت کے د ن
عرفہ کے د ن
عید کے د ن
